@AmyMek Blaming an entire religion for the actions of a few is neither fair nor helpful. People should be judged by what they do, not by what they believe.
@PeterTina973 I'm sorry your family went through such painful experiences. Every generation faces difficult moments in history. I hope we can learn from the past, treat each other with compassion, and work toward a more peaceful future.
آبنائے ہرمز میں مثبت پیش رفت خطے میں استحکام کے فروغ کی عکاسی کرتی ہے۔ اس اہم پیش رفت میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اسٹریٹجک قیادت اور مؤثر سفارتی و عسکری حکمتِ عملی کا کردار قابلِ ذکر ہے، جس سے خطے میں امن اور تجارتی بحری راستوں کی حفاظت کو مزید تقویت ملی ہے۔
پاکستان اور ایران کے درمیان قریبی، تاریخی اور برادرانہ تعلقات خطے میں امن و استحکام کے لیے اہم ستون کی حیثیت رکھتے ہیں۔ دونوں ممالک کی قیادت باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔
#PakPrideFMAsimMunir#حافظ_قوم_کا_محافظ
پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
یہ لمحہ پاکستانی قوم کے لیے حوصلہ اور اعتماد کی علامت ہے، جو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان اپنی مضبوط معیشت، دفاع اور سفارتکاری کے ذریعے ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
Emergency Medical Technician (EMT) with 9 years of experience at Rescue 1122.
Seeking sponsorship in Europe for Healthcare Assistant, Caregiver, or Nursing Assistant roles.
Available for long-term commitment and ready to relocate.
#HealthcareJobs#Caregiver#EMT#Sponsorship
الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔
الجزیرہ نے سوال کیا تھا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو؟
ڈی جی آئی ایس پی آر:
پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں، کیونکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں فرق ہے ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں ایٹمی طاقت سے ٹکرانا بہت بڑی حماقت اور ناقابل تصور عمل ہوگا۔
Heartiest Congratulations on Two Decades of Selfless Service to Humanity !
Rescue Service, today marks a remarkable milestone – 20 years of unwavering dedication to humanity. The tireless efforts of Rescuers have saved countless lives. Best wishes on this momentous Anniversary.