مولانا آج بہت تلخ تھے۔اس غصہ کی وجہ یہ تو نہیں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تین سال جدوجہد میں نے کی لیکن وزیراعظم شہباز،صدر زرداری بن بیٹھے، دکھ اٹھائے فاختہ بی انڈے کھائیں کوے، ریاست چلانے والوں کے نام لے کر تنقید کرنے کی بجائے ریاست کو ہی برا بھلا کہتے رہے۔۔ ؟
جے یو آئی کے سینٹر کامران مرتضی کا اہم جواب
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/5iX0PEdCjR via @YouTube@NeoNewsUR@KamranM69045926@CMShehbaz@KhawajaMAsif@AyazSadiq122@fawadnb@NasrullahMalik1
عمران خان کی بہنوں کے وکیل رانا مدثر عمر بار بار لاہور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عبہر گل سے کہتے رہے کہ کسی فیملی ممبر کو عمران خان کی بہنوں سے ملوانے کا حکم دیں کیونکہ ان میں سے ایک بہن میڈیسن لیتی ہیں اور ان کو میڈیسن نہیں دی جا رہی ، اب خبر آئی ہے کہ نورین نیازی صاحبہ کو دل کی تکلیف ہوئی ہے اور ان کو پی آئی سی لایا گیا ہے، پی ٹی آئی کے ایم این ایز کل یکطرفہ سرنڈر کے لیے سرجوڑ کر بیٹھے رہے، کسی ایک ایم این اے کو توفیق نہیں ہوئی کہ لاہور ہائی کورٹ جائیں اور نہ ہی پنجاب کے ایم پی ایز لاہور ہائی کورٹ کی سماعت پر گئے، پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز بھی عمران خان کی بہنوں کے خلاف ہیں، سب خوش تھے کہ تینوں بہنیں قید ہوئیں، جان چھوٹی۔۔۔اب بھی دیکھ لیں کہ پنجاب ، کے پی اور قومی اسمبلی کے نوے فیصد اراکین اسمبلی نورین نیازی صاحبہ کی صحت کے حوالے سے خبروں کو مکمل خاموش ہیں، عمران خان نے جس پر اعتماد کیا، اسی نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ۔۔۔۔۔
عمران ریاض خان کے گھر کے تمام کیمرے توڑ دئیے، موبائل چھینے، لیپ ٹاپ، تمام سسٹم اٹھایا
بار بار والد کا پوچھا گیا، گھر والوں سے انتہائی نازیبا گال گلوچ کی، خواتین و بچوں کے ساتھ نازیبا کلمات استعمال کئے
بغیر وردی منہ پر ماسک لگائے ریڈ لیڈ کرنے والے افراد مسلسل دھمکیاں لگاتے رھے
ھمیں آپکے تمام ارادوں کا بہت پہلے سے پتہ تھا اور ھم اس نے بار بھی آپکے سامنے سر خم نہیں کیا اور نہ کریں گے- قانونی دائرے کے اندر جتنا لڑنا ھے- لڑ لیں-
ھم تیار ھیں اور رھیں گے-
@ImranRiazKhan@RanaMarooff
عمران ریاض خان کو ابتدائی اطلاعات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کیا ھے - اس بار کا تمام مقصد اور پلان سے متعلق کا بھی بہت پہلے سے علم ھے- عمران ریاض خان بھی پہلے سے آگاہ تھا لیکن ڈٹا رھا
یہ ساتواں راؤنڈ ھے دو سال میں، اللہ رب العزت سب کے پردے رکھے- خیر ھوگی- انشاء اللہ
پاکستانیوں پٹواری یہاں بھی مجھے نہیں چلنے دے رہے....!!!
عمران خان کی اتنی بڑی سوشل میڈیا ٹیم ہے لیکن کچھ پٹواری مجھے رپورٹ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اکاؤنٹ لاک ہو گیا ہے اپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ زیادہ لائک اور کمنٹ اور ری ٹویٹ کریں تاکہ میں ان کا مقابلہ کر سکیں.....!!!
🙏🙏
ن لیگ کے کچھ پالتو مجھ پر کھول دیئے گئے ہیں کہ کسی طرح قاضی صاحب کا تنازعہ مجھ سے جوڑنے کی کوشش کی جائے۔ حالانکہ اس معاملے پر میں نے ابھی تک کوئی مؤقف نہیں دیا۔ یہ حساس مذہبی معاملہ ہے اس پر اسلامی نظریاتی کونسل یا علماء اکرام ہی روشی ڈال سکتے ہیں۔
ریٹویٹ کریں اور سب یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لائیں۔
#عمران_ریاض_کو_رہا_کرو
عمران ریاض خان کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے، اس کا قصور یہ ہے کہ حق اور سچ کی بات کرتا ہے۔
اگر آپ پاکستان کا کھویا ہوا وقار بحال کروانا چاہتے ہیں اور شیر پاکستان کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں اور اُن پہ ہوئے ہر ظلم کا بدلہ لینا چاہتے ہیں تو 8 فروری کےلئے تیار ہو جائیں اور خوف کے بت توڑ کر ووٹ کی طاقت سے شیر پاکستان کو اکثریت سے جتائیں..