@OfficialNcoc اومی کرون کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا مرکز یونیورسٹیز ہیں۔سکولز اور کالجز میں علاقہ،ذیادہ تر ایک تحصیل کے طلباء تعیلم کےلئے جاتے ہیں۔جامعات میں پورے ملک کے صوبوں کے تمام اضلاع کے لوگ پڑھتے ہیں اسلئے سب سے پہلے جامعات کی بندش پر غور کریں تا کہ اومی کرون کےپھیلاؤ سے بروقت بچا جائے
سوات: وفاقی وزیر مواصلات @MuradSaeedPTI کا سوات میں بڑے اجتماع سے ��طاب
سوات میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے، ہماری حکومت کا عوام کی خدمت مقصد ہے،ایک دور تھا سوات میں سکول، کالجز، سڑکیں اور پلیں تباہی کا شکار تھے اور آج سوات ترقی کیراہپرگامزن ہے :: مراد سعید
#KPKUpdates