Crypto and forex trader
Btc wallet: bc1q0xkw9543hdzdw94pdt3ax0x8kyhs7xqkacjd3j
Eth wallet: 0xa360735C0757f1c8801341057FD2B41599f97DED
Sol wallet: 9G12jonXnBoU
اہم ٹریفک ایڈوائزری
پشاور موٹروے (M-1) کل 23 ستمبر 2026 رات 11 بجے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔
جڑواں شہروں اسلام آباد و راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع سے پشاور موٹروے (M-1) پر سفر کرنے سے گریز کریں اور غیر ضروری سفر مؤخر کریں۔
اس کے برعکس ایم 2 ( لاہور/اسلام آباد)
موٹروے ہرقسم کی ٹریفک کے لئے کھلی رہے گی۔
مسافر حضرات ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق اپنا سفر کریں اور ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔
#WeRIslamabadPolice #TrafficAdvisory
🎁 Earning Points → SPARK → SOL from your own internet?
TGE in Q2, 2025 ⚡ Airdrop confirmed! Train AI on X.
Transforming unused internet into AI power!
https://t.co/c4BLrElTBg