Saudi Arabia has suspended travel by its citizens to the Democratic Republic of Congo, Uganda, and South Sudan as part of precautionary measures against the spread of the Ebola virus.
https://t.co/s9OKRyr9QM
@hinaparvezbutt جمہور فقہائے اسلام کے نزدیک عورت کے لباس میں یہ شرائط ہونی چاہیے :
1. پورا جسم ڈھانپنے والا ہو.
2. لباس اتنا باریک نہ ہو کہ جسم نظر ائے 3. اتنا تنگ نہ ہو کہ جسم کے خد و خال نمایاں ہوں.
4. غیر ضروری زینت اور نمائش کا ذریعہ نہ بنے.
5. باوقار اور با حیا ہو
@hinaparvezbutt صحیح مسلم میں حدیثِ مبارکہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دوزخ والوں میں دو قسم کے لوگ ایسے ہیں جنہیں میں نے نہیں دیکھا.... ان میں وہ عورتیں بھی ہیں جو کپڑے پہننے کے باوجود ننگی ہوں گی-
@hinaparvezbutt اپنے اوپر اپنی چادروں کا کچھ حصہ لٹکا لیا کریں. یہ زیادہ مناسب ہے تاکہ وہ پہچان لی جائیں اور انھیں ایذا نہ دی جائے اللہ بخشنے والا مہربان ہے سورہ احزاب ایت نمبر 59
- اس ایت میں عورتوں کو باہر نکلتے وقت پردے اور باوقار لباس کی ہدایت دی گئی ہے
@hinaparvezbutt بہت افسوس ہوا آپ کی سوچ کا پڑھ کر.
خدا کا نام نبھی لے رہی ہیں اور بات بھی خدا کے احکامات کے خلاف کر رہی ہیں. خدارا تھوڑی دینی معلومات بھی حاصل کر لیں. قرآن میں سورۃ احزاب میں الله تعالیٰ فرماتا ہے "اے ن��ی! اپنی بیویوں، اپنی بیٹیوں اور مومن عورتوں سے کہہ دیجئے کہ وہ اپنے اوپر
آپریشن سندور کے بعد پاکستان کا جغرافیائی اور سفارتی وزن نمایاں طور پر بڑھ گیا۔ آج پاکستان دنیا کے اُن چند ممالک میں شامل ہے جن کے ساتھ تینوں بڑی عالمی طاقتیں قریبی تعلقات کی خواہاں ہیں۔ امریکا پاکستان سے روابط مضبوط بنانا چاہتا ہے، چین پہلے ہی پاکستان کا آہنی بھائی ہے، جبکہ روس بھی اسلام آباد کے ساتھ قربت بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان ثالثی کےلیے ایک موزوں اور قابلِ اعتماد ملک کے طور پر ابھرا ہے۔ پراوین ساہنی،بھارتی دفاعی تجزیہ کار
اس ٹائم پاکستان کے جو تین اعلی عہدیدار سب سے زیادہ موضوع بحث ہیں (وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ) ان میں ایک قدر مشترک ہے کہ وہ بہت کام کرتے ہیں، گویا انھیں کام کے علاوہ کوئی اور کام نہیں آتا ۔ عمر چیمہ ،سینئر صحافی