ہم پی ٹی آئ ٹائگر ح��ان نیازی کے خلاف کل عمران خان کی عدالت میں پیشی کے حوالے سے جھوٹی ایف آئ آر درج کرنے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں ۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے آپ حق اور سچ کی آواز کو نہیں دبا سکتے ��
@HniaziISF
میں نے اے پی ایس حملے میں اپنے 2 بیٹے قربان کیئے۔
اور میں اب قاتلوں کو اچھی طرح سے پہچان بھی چکا ہوں۔
جب میں اس درد کے بارے میں سوچتا ہوں جس سے وہ گزرا جب اس کے سر پر گولیاں لگیں۔
یہ مجھے زندہ مار دیتا ہے 💔
اللہ ان کو تباہ کرے گا انشاءاللہ
@Noxious_Numaira Such main. Not molvi (he cant be either 😂) but very much ragular in his prayers, visiting mosque, rexiting Quran and translation. He found peace with this way, so am glad for him.
@Noxious_Numaira Having twins changed my life... too much work load, aur ju time bachta thoda buhat woh bachon ke sath spend ho jata. Seriously buhat tough life ho gai hai.
شہباز شریف نے 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدمات کا کوی حوالہ نہں دیاُُ۔۔سیدھا سیدھا لیٹ گیا۔۔افسوس ایسے spine less اور بکاو لیڈرز پر جو اپنے اوتدار کے لیے کچھ بھی بیچ سکتے ھیں
@SaleemKhanSafi آپ کی روٹی روزی عمران خان پے انتہائ منفی تنقید اور کیچڑ اچھالنے سے وابسطہ ہے شائید۔ 😂 مثبت تنقید کر کےاپنے پیشے سے ایماندار ہونے کا ثبوت دیا کرو صافی صاحب۔