جب ابراہیم علیہ السلام اپنے والد اور( بتوں) سے الگ ہوگئے جنہیں وہ اللہ کے بجائے پکارا کرتے تھے ، تو ہم نے انہیں اسحاق اور یعقوب جیسی اولاد بخشی، ان میں سے ہر ایک کو نبی بنایا۔ ان کو اپنی رحمت سے نوازا ، اور انہیں اونچے درجے کی نیک نامی عطا کی۔
Quran 19.50
#quran#Iran#Israel