Never to disappoint, the Moroccan team once again raises the Palestinian flag after their victory over Portugal. This World Cup has become a referendum on the normalisation facade. The most watched event in the world with Palestine being thrusted into the spotlight👏🇲🇦🇵🇸❤️
ڈالر 192 پہ پہنچ گیا
وزیراعظم لندن پہنچ گیا
ڈی جی آئی ایس آئی امریکہ پہنج گیا
سرکاری ٹی وی کا اینکر اسرائیل پہنچ گیا
انڈیا کے ساتھ تجارت کا حکم نامہ پاکستان پہنچ گیا
مہنگائی مکاؤ مارچ اپنے انجام کو پہنچ گیا
ہن سوچو عدم اعتماد وچوں کی کھٹیا؟
If any Muslim leader deserves to be a companion of our beloved prophet ﷺ in paradise it should be @ImranKhanPTI. He defended his honour in the UN & convinced the word to announce the International day against #Islamophobia.
How dare any one in #Pakistan accuse him of blasphemy?
Now that @elonmusk has purchased Twitter, we feel it's a great time to share Twitter stats about the hashtag #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور maybe the biggest trend ever analyzed in Tweet Binder.
106,433,419 tweets!!
پاکستان کے اس عظیم اور جرآت مند سفارت کار اسد مجید خان نے ان خود ساختہ “عظیم” صحافیوں ، دانشوروں اور اینکروں پرسنوں کے منہ پر سچ کا زنا ٹے دار تھپڑ رسید کیا ہے جو کہہ رہے تھے کی پاکستانی سفیر اپنا بیان بدل دے گا ۔ یہ بکاؤ لوگ سب کو بکاؤ سمجھتے ہیں
پانچ سال پہلے جس طارق فاطمی کو ڈان لیکس میں ملک دشمن قرار دے کر نواز شریف نے مشیر برائے خارجہ امور کے عہدے سے برطرف کیا تھا ، چھوٹے بھائی اسی لانڈری سے اسے دھلا کر واپس مشیر لگا دیا ۔ ایک سجدۂ تعظیمی اور سارے گناہ معاف
خوفزدحکومت نے انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کا بہانہ بنا کر کل جمعرات دو بجے سے لاھور میں انٹرنیٹ کیبل بند کر نے کا پروگرام بنایا ہے تاکہ عمران خانُ کا جلسہ براہ راست نہ دیکھا جاسکے ۔ بزدل حکومتیں ایسی ہی غلطیاں کرتی ہیںُ۔ انہیں اندازہ نہیں کہ ریکارڈنگ جب پھیلے گی تو زیادہ خطرناک ہوگی