سپیکر ہاؤس سے جبران آغواء انصاف یوتھ ونگ مرکزی صدر احسان طور جنرل سیکرٹری مبشر لطیف عباسی سمیت انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو بازیاب کروا!!
#ReleaseYouthWorkers
عوام کااعتماد ہی اصل طاقت ہےجب تک انصاف اورشفاف احتساب نہیں، جدوجہد کامیاب نہیں ہوسکتی
عمران احمدخان نیازی کی رہائی صرف ایک شخص نہیں بلکہ عوامی اعتماداورجمہوریت کی بحالی کامطالبہ ہے۔
نوجوان اٹھیں کرپشن فری اورخوددار پاکستان کیلئے!
https://t.co/M4L5mpu5FP
#ReleaseAndTreatImranKhan
چیف آرگنائزر خلاف خورشید اور مرکزی صدر و جنرل سیکرٹری کی ہدایت پر انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کی طرف سے تمام نوجوانوں کو احتجاجی کال ہے۔
**7 اپریل 2026**
انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کے رتمام عہدیداران اور کارکنان تیاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔
`7 اپریل "حق اور سچ کا امتحان"علیمہ خان کی پکار پر اب خاموشی ٹوٹے گی`
*امید ہے 10 ہزار مخلص اور نڈر پاکستانیوں کا قافلہ اڈیالہ جیل کی دیواروں کے سامنے اپنے کپتان کے لیے دستک دے گا۔
@AbdulKhalidPTI@Aleema_KhanPK@MAbbasiPTI@EhsanToorPTI@IYWPakistan_
*#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو*
سیکنڑوں پارلیمنٹرینز ہزاروں ٹکٹ ہولڈرز اور کروڑوں کی تعداد میں انکے ورکرز ہونے کے باوجود بھی عمران خان اپنی بہنوں سے آواز بلند کرنے کی درخواست کررہا ہے 💔
8 فروری 2026 کو مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کے سلسلے میں نوشہرہ میں انصاف یوتھ ونگ کے صدر اسفندیار اور جنرل سیکرٹری مفید احمد کی قیادت میں
نوشہرہ بازار اور گردونواح میں بھرپور کمپین اور عوامی رابطہ مہم کا انعقاد کیا گیا۔
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک#فروری8_بند_مطلب_بند
ے کہ منسلکہ درخواست کا بغور جائزہ لے کر اس میں درج مطالبات کو ہمدردانہ اور ترجیحی بنیادوں پر منظور فرمایا جائے، تاکہ سرکاری تعلیمی ادارے کو فعال بنایا جا سکے اور طلبہ کو بہتر تعلیمی ماحول میسر آ سکے۔
آپ کی بروقت توجہ اور احسن اقدام کے منتظر۔
@CSKPOfficial
محترم جناب / متعلقہ اعلیٰ حکام کے نام،
بصد ادب گزارش ہے کہ منسلک درخواست گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 پیر صاباق، ضلع نوشہرہ کے ہیڈ ماسٹر کی جانب سے ارسال کی گئی ہے، جس میں سکول کو درپیش سنگین مسائل، طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد، اساتذہ و عملے کی کمی، بنیادی سہولیات کی @CSKPOfficial
کی کمی، بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی اور تعلیمی معیار کو متاثر کرنے والے عوامل کی تفصیل دی گئی ہے۔
یہ مسائل نہ صرف طلبہ کے تعلیمی مستقبل بلکہ پورے علاقے کی تعلیمی ترقی پر براہِ راست اثر انداز ہو رہے ہیں۔ درخواست میں پیش کردہ نکات زمینی حقائق پر مبنی، معقول @CSKPOfficial