ہرنائی میں یوفون کی انٹرنیٹ اور کال سروس گزشتہ چار ماہ سے بدترین صورتحال سے دوچار ہے۔ عوام رابطوں، طلبہ تعلیمی سرگر��یوں اور کاروباری حضرات اپنے معاملات میں شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ کاروبار تقریباً ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں۔
@Ufone
@AllSimTricks
@jazzpk
آئی ایم ایف کی شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ پاکستان سی پیک کا کوئی ترقیاتی پروجیکٹ ہماری منظوری کے بغیر شروع نہیں ہوگا۔
ادھر چائنا نے قرضے معاف کرنے یا رول اوور کرنے سے انکار کردیا ۔
حافظ جی اور میاں جی کی قیادت میں پاکستان مستحکم ہو رہا ہے۔
#لبیک_مولانا
میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ صوبائی حکومت کی رٹ
زرغون روڈ تک محدود ہے،اور سیکورٹی اہلکار بھی چار شخصیات کی تحفظ پر مامور ہیں۔باقی عوام کی زندگی کی کوئی قدر وقیمت نہیں ہے۔ اور ان کا کوئی والی ، وارث بھی
حافظ حمداللہ
@iHafizHamdullah
کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ��ئے روز مسافر بسوں پر اندھا دھند فائرنگ ، بے گناہ شہریوں کا قتل اور سڑکوں پر مسلح افراد کی آزادانہ نقل و حرکت ایک معمول بن چکا ہے۔
حافظ حمداللہ
@iHafizHamdullah
مستونگ : صوبائی حکومت صرف بیانات اور پریس کانفرنسز تک محدود ہے
کہاں ہے حکومتی و ریاستی رٹ ؟ حکومت اپنی آئینی
ذمہ داری ادا کرنے کی صلاحیت کھوچکی ہے۔
حافظ حمداللہ
@iHafizHamdullah
مستونگ میں معزز جج اور ان کے سیکورٹی گاڈ کی شہادت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ بلوچستان میں ریاست اور حکومت عوام کو تحفظ دینے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ہم شہید جج اور ان کے گارڈ کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار ک��تے ہیں۔
حافظ حمداللہ
@iHafizHamdullah