چار سال عوام کا استحصال کرنے والا، معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والا، کشمیر کا سودا کرنے والا، CPEC پر تالا لگانے والا، فارن فنڈنگ پر پلنے والا، توشہ خانے میں ڈاکے ڈالنے والا۔۔ پبلک میں منہ چھپا کر نہیں جائے گا تو اور کیا کرے گا؟
الحمداللہ ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ہمارے آباؤ اجداد پاکستان بنانے والوں میں شامل تھے۔
میرے نانا راجہ خیر مہدی مرحوم تین مرتبہ ممبر لیجسلیٹو اسمبلی منتخب ہوئے۔(1946،1956 اور 1951)
میرے نانا اس تصویر میں قائد اعظم محمد علی جناح،لیاقت علی خان و دیگر ممبران اسمبلی کے ساتھ موجود۔
عمران نیازی کا دہرا معیار چیک کریں
اوپر نیوٹرل اور میر جعفر کہے رہا تھا اندر خانے جنرل باجوہ کے احکامات پر عمل پیرا تھا اور دو صوبوں کی حکومتیں ختم کررہا تھا
ایک طرف ساری جماعتوں کو چور کے نعرے سے پروپیگنڈا کررہا ہے دوسری طرف اقتدار کی لالچ میں مذاکرات کی میز پر بیٹھا ہے
فتنہ خان کے فتنے عروج پر
چیف آف آرمی سٹاف کی تقرری تو نہ روک سکا
لیکن چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی تقرری روکنے کیلئے. پوری عدلیہ کو ساتھ لے کر چل رہا ہے. موجودہ عدلیہ بھی فائزعیسیٰ سے خوفزدہ ھے. فارن فنڈنگ کا پیسہ استعمال ھورہا ھے. آرمی چیف کو موجودہ حکومت کا ساتھ دینا ھوگا 🇵🇰