تمام تعریفیں اس پروردگار کیلئے
جسکی رحمت نعمت اور مغفرت کا فیضان کبھی رکتا نہیں
جو اوقات سے بڑھ کر رزق تو ضرور دیتا ھے مگر برداشت سےبڑھ کر تکلیف نہیں دیتا
جو بن مانگے نوازدیتا ھے
مانگو تو بےحساب دیتا ھے
دعا ھے اس کا یہ کرم مجھ پہ آپ پر قائم رہے۔
#JummaMubarak#FridayFeeling
کھڑکن ہڈیاں , کمبن گوڈے , ٹُٹ گیا لَک تیرا
ہجے گُناں توں باز نہ آویں , واہ, او مرد دلیرا
"میاں محمد بخش رح"
حالتِ ذار کچھ یوں ہے کہ ہم خود کو گنہگار سمجھتے ہیں لیکن کوئی نشاندہی کرے تو پاکیزگی کے شواہد دکھانے کو آتے ہیں_
#tuesdayvibe#TuesdayFeeling
Hazrat ALI (R.A) Say Kisi Ny
Pucha, Aap Waqat Kay Ameer Hyn Phir Neechy Kyun Bethy Hyn.
Aap Ny Bohat
Khoobsurat Jawab Diya:
Neechy Baithny WaLa Kabhi Girta Nahi..!
#wednesdaythought