Always rely on Allah and expect from Allah. That’s the best way to live life. People are good. But do not expect or rely on people. Keep your matters good with Allah, He will make your public affairs good.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
عقلمند وہ ہےکہ جواپنےنفس کومطیع رکھے اور موت کےبعدکی تیاری کرے، اور بےوقوف وہ ہےکہ جواپنےنفس کی پیروی کرے اور اللہ پر امیدیں باندھے۔
(ترمذی، ۲۴۵۹)
*شیطان سب سے پہلا وار حیا پہ کرتا ہے، اللہ نے اگر مرد اور عورت کے درمیان ایک پردہ رکھا ہے تو وہ حیا کا ہے جسے اتار دو تو سب چلا جاتا ہے۔ زندگی سے برکت، دل سے نور، چہرے سے معصومیت اور زندگی کا سکون !!💔💔*
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم معروف ( بھلائی ) کا حکم دو اور منکر ( برائی ) سے روکو، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تم پر اپنا عذاب بھیج دے پھر تم اللہ سے دعا کرو اور تمہاری دعا قبول نہ کی جائے“۔
(جامع ترمذی : 2169)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے
رسول ﷺ نے فرمایا :
’’ میری امت میں سے ایک گروہ اللہ کے احکام پر ہمیشہ پوری طرح قائم رہے گا ، اس کی مخالفت کرنے والا اس کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا ۔‘‘
(ابن ماجہ : 7)
کتنا سکون دیتی ہے نا یہ آیت :
قَالَ لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا اسْمَعُ وَأَرَى اللہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں۔
سورة لله آيت 45
(12)
ترجمہ:
اور ہمیں کیا ہے کہ ہم اللہ پر بھروسہ نہ کریں حالانکہ اس نے تو ہمیں ہماری راہیں دکھائی ہیں اور تم جو ہمیں ستا رہے ہو ہم ضرور اس پر صبر کریں گے اور بھروسہ کرنے والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرناچاہیے۔