زمین کا بنجر ہونا صرف ماحولیاتی مسئلہ نہیں، انسانیت کے مستقبل کا سوال ہے۔
موسمیاتی تبدیلی، خشک سالی اور پانی کے غیر پائیدار استعمال نے دنیا کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔
ورلڈ بینک کے مطابق زمین کے تازہ پانی کے ذخائر سالانہ 324 ٹریلین لیٹر کم ہو رہے ہیں؛ یہ مقدار 280 ملین افراد کی سالانہ ضرورت کے برابر ہے۔
آئیے! پانی کے ضیاع کو روکنا، زمین کو محفوظ بنانا اور آنے والی نسلوں کیلئے ایک پائیدار مستقبل یقینی بنانا اپنی مشترکہ ذمہ داری سمجھیں۔
#DesertificationAndDroughtDay
#ClimateAction
#SaveWater
@UN
جب کہا جاتا ہے کہ اللہ سے محبت اختیار کرو، تو اس کا حقیقی مفہوم یہی ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کی صفات کو اپنانے کی کوشش کرے- یعنی اللہ کے اخلاق سے اپنے آپ کو آراستہ کرے(Adopt the Divine Morality)-
اس تعلیم کا سادہ مفہوم یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو اخلاقیاتِ الٰہی کے ساتھ ہم آہنگ (Synchronization with Divine Morality) کرے-
مکمل مضمون: مرآۃ العافین انٹرنیشنل، مئی 2026
"تصرف تین ہیں:"
"ایک تصرفِ دنیا ہے جو لوگوں کی نظر میں بہت بڑا خزانہ ہے." 1/3
ص:669
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/M3jbI0NJnY
https://t.co/INpsQAy8Rg
بیت:-
"اولیأ اللہ کے لیے قبر اُن کے جسم و جان کی مثل ہے لہٰذا اُن کو قبر میں سویا ہوا ہی جانو."
ص:667
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/M3jbI0NJnY
https://t.co/INpsQAy8Rg
Pakistan’s role as a mediator between Iran & United States demonstrates its dedication to regional peace & stability. Diplomacy is not a zero-sum game but a process of pragmatic, reasoned dialogue between states. Despite ongoing challenges, Pakistan remains firmly committed to achieving comprehensive peace.
ایران کے نیم سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا کہ تہران دباؤ، دھمکیوں یا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے تحت امن مذاکرات میں حصہ نہیں لے گا۔
#TVN#TVNNews#TVNUrdu#TVNWorld#theviewsnetwork
بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے میں تاخیر نے 4 مزدوروں کی جان لے لی، جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر نے یونیورسٹی روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبہ کراچی کی آبادی کے لیے عذاب بن گیا، منصوبے کی تاخیر کے باعث اب تک 4 مزدور جان سے ہاتھ دھو بیٹھے.
لاہور کے علاقے اچھرہ میں شاہ جمال ماشاءاللہ پلازہ کے ایک گھر سے تین بچوں کی گلا کٹی لاش برآمد، پولیس نے متضاد بیان پر والدین اور چچا کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔
#NationalNews#23rdApr2026#murder#ichra#childkilling#TVN#TVNNews
Message on 88th death anniversary of Allama Muhammad Iqbal.
Iqbal's philosophy united the Muslims of Sub-Continent & we were able to achieve the free homeland. Iqbal's philosophy is guiding principle for the young generation as well.
To watch the clip, please visit
https://t.co/AEW8JxlKkK
ہر وہ چیز جو ہمیں اللہ تعالیٰ سے دور کرتی ہے، ہمارے دل میں اس کی ذات کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کرتی ہے یا ہمارے اپنے ایمان کو متزلزل کرتی ہے، اسے قرآن کریم وسوسہ کہتا ہے- یہ وہ خاموش حملہ ہے جو نہ صرف خدا سے ہمارے تعلق کو کمزور کرتا ہے بلکہ ہمیں اپنی ہی ذات اور اپنے ہی ایمان پر شک میں مبتلا کر دیتا ہے-
مکمل خطاب: میلاد مصطفےﷺو حق باھُوؒ کانفرنس،چکوال 9 جنوری 2024ء
ایلدوست ابراہیموف (آذربائیجان میں باکو اسٹیٹ یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر) کی جانب سے صاحبزادہ سلطان کو انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے نائب صدر کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد، اور آذربائیجان سے پاکستان کو سلام پیش کرتا ہوں۔
.
.
.
#Mubarakbad#Congratulations#SahibzadaSultan