مشکلیں راستے ہمیشہ منزل تک نہیں لے جاتیں، کچھ انسان کو خود اُس مقام تک پہنچا دیتی ہیں جہاں وہ پہنچنا چاہتا ہے۔ 🌿✨
محمد عثمان حیدری
#آج_کا_خیال#حوصلہ#مثبت_سوچ#کامیابی
💻🚀 کمپیوٹر کورس - کامیابی کی نئی راہیں 🚀💻
آج کے دور میں کمپیوٹر کی بنیادی مہارتیں ہر طالب علم کی ضرورت بن چکی ہیں۔ ASAS کمپیوٹر کورس بچوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرتے ہوئے ان کے تعلیمی اور عملی مستقبل کی مضبوط بنیاد فراہم کرتا ہے۔
📞 033 22 88 66 55
بڑوں کا احترام - کامیابی کی بنیاد
جو بچے اپنے بزرگوں کا احترام کرتے ہیں، وہ نہ صرف لوگوں کے دلوں میں جگہ بناتے ہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور برکتوں کے بھی مستحق بنتے ہیں۔
✨ بڑوں کا احترام، چھوٹوں سے شفقت اور بہترین اخلاق - یہی تو اساس ہے۔
#RespectElders#IslamicValues
معذرت - عظمت کی نشانی
غلطی انسان سے ہوتی ہے، لیکن اپنی غلطی تسلیم کرنا اور دل سے "معذرت" کہنا بڑے ظرف، اچھے اخلاق اور مضبوط کردار کی علامت ہے۔۔
✨ اچھے اخلاق، عاجزی اور دوسروں کے احساسات کا احترام - یہی تو اساس ہے۔
#CharacterBuilding#GoodManners#SaySorry#ASAS#YehiToAsasHai