✨📖اُردو ترجمہ آیتہ کریمہ📖✨
﷽
*🌼(ارشادِ باری تعالی)☝️*
اَللَّـهُ لَا اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ الْحَىُّ الْقَيُّوْمُ (2)
اللہ اُس کے سوا کوئی معبود نہیں ، زندہ ہے ، نظامِ کائنات کا سنبھالنے والا ہے
(سورۃ آل عمران آیت 2)🕋
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
#Quran
خیبرپختونخوا حویلیاں میلادالنبیﷺ کے جلوس میں زخمی غازی حیدرعلی نےجام شہادت نوش فرمالیا ہے،کاش اس ملک میں کوئی ایسی عدلیہ، کوئی ایسا ادارہ ہو جو عاشقان رسولﷺ کوپولیس کی طرف سے سیدھی گولیاں مار کر شہید کر پر نوٹس لے، کاش کسی عاشق رسولﷺ کے قاتل کو بھی سزائے موت ہو۔
کاش، کاش
جو لوگ اپنے لیڈر کی توہین پر مرنے مارنے، جلاؤ گھیراؤ کی حد تک جائیں تو وہ باشعور اور جزباتی ٹھرے
جبکہ جو اپنے نبی کی توہین پر مرنے مارنے کی حد تک جائیں تو وہ شدت پسند اور دھشتگرد ٹھرے۔
دو قومی نظریہ بھئی۔