بنو قابل حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا مفت آئی ٹی تربیتی پروگرام بن گیا ۔ جس میں رجسٹرڈ طلبا وطالبات کی تعداد پندرہ لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ کئی لاکھ بچے اور بچیاں تربیتی کورسز مکمل کرچکے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
Hafiz Naeem Ur Rehman
#BanoQabilMardan
پاکستان کو بے نظیر انکم سپورٹ نہیں ایجوکیشن سپورٹ، اسکل سپورٹ اور اے آئی سپورٹ پروگرام کی ضرورت ہے۔ قوم کے بچوں کو معیاری تعلیم اور اسکلز کی ضرورت ہے۔ ایک طرف صوبائی حکومتیں تعلیمی ادارے آؤٹ سورس کررہی ہیں دوسری طرف غریبوں کا نام لیکر سیکڑوں ارب روپے ایک ایسے پروگرام کے لیے رکھے جارہے ہیں جو غربت میں کمی کے بجائے اضافہ کا سبب بن رہا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق ملک میں گذشتہ تین برس میں غربت میں 33 فیصد اضافہ ہوا اور ایک کروڑ 30 لاکھ نئے افراد غربت کی سطح سے نیچے چلے گئے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام قوم کو بھکاری بنانے کا فراڈ پروگرام ہےاور پی پی اور ن لیگ کی ملی بھگت ہے۔ پیپلزپارٹی کے طرز حکمرانی نے یہ بات ثابت کردی کہ اگر وہ کسی پراجیکٹ کے لیے پیسے مانگ رہے ہے تو سمجھ لیں کرپشن کرنےکے ��یے مانگ رہے ہیں ۔اور وڈیرہ سسٹم کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔
Hafiz Naeem Ur Rehman
#BanoQabilMardan
سیاست بری چیز نہیں۔۔۔۔ اس دور میں بھی پاک اور صاف سیاست کرنے والے اپنے تھوڑے سے وسائل میں بھی بہت کچھ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔
شہر میں ایل پی جی گیس کی من مانی قیمتیں ناقابلِ قبول ہیں۔ سرکاری ریٹ 308 روپے فی کلو جبکہ مارکیٹ میں 560 روپے تک فروخت ہو رہی ہے۔ سرکاری نرخ پر فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ضیاء الدین انصاری
The conclusion of a peace agreement between Iran and America is, in reality, Iran's victory and the defeat of the Israel-America alliance. Iran's resistance has proven that imperialism succeeds in its ambitions only when there is no resistance, but wherever there is resistance alongside steadfastness, imperialism faces defeat. The time has come to expand the Pak-Saudi defense agreement and include Iran and Turkey in it as well. Now, work on the Pak-Iran gas pipeline should be started immediately and the project completed; immediate free trade with Iran should be initiated.
پیپلز پارٹی نے کھربوں روپے کے بجٹ کے باوجود کراچی کو تباہی کے کنارے پہنچا دیا
سندھ حکومت کی بدانتظامی اور کرپشن کی وجہ سے بی آر ٹی، انڈر پاسز اور کے فور جیسے منصوبے عوام کے لیے عذاب بن چکے ہیں
سیف الدین ایڈوکیٹ قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی
@Saifuddin_Adv
شہر میں پانی کا بدترین بحران، ذمہ دار سندھ حکومت اور قابض میئر ہیں
ہر رمضان، عید او ر بقر عید سے قبل لائنوں کا پھٹنا آخر کیا ظاہر کرتا ہے،آدھے سے زیادہ شہر پینے کے پانی سے محروم ہے
سیف الدین ایڈوکیٹ اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل
@Saifuddin_Adv
جب رمضان ، عید الفطر یا عید الاضحی کےمواقع آتے ہیں تو واٹر بورڈ کی لائنیں پھٹنی شروع ہو جاتی ہیں، کراچی کے 80 فیصد علاقوں میں پا��ی کی شدید قلت
@Saifuddin_Adv
#KWSC #Karachi #SindhGovernment
شہر میں ٹینکر مافیا کا راج ہے اور شہری مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور ہیں،
عید الاضحیٰ کے موقع پر پانی کی فراہمی یقین بنائی جائے
سیف الدین ایڈوکیٹ اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل
@Saifuddin_Adv#Karachi#KWSC#SindhGovernment
لیوی اور ناجائز ٹیکس ختم کرنے کی بجائے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ متوسط اور غریب طبقے کو توڑ کر رکھ دے گا اور ساتھ ہی صنعتوں اور کاروبار کو برباد کرے گا۔ انتہائی مہنگی بجلی اور گیس نے پہلے ہی ہر چیز کی قیمت میں آگ لگائی ہوئی ہے اس پر مزید ہتھوڑے چلائے جارہے ہیں جو ناقابل قبول ہیں۔
حکومت فوری طور پر پٹرولیم لیوی کا خاتمہ کرے اور قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔
دنیاکوچھوڑ کر گوشوں میں جابیٹھنا اور تسبیح ہلانا عبادت نہیں ہے،بلکہ دنیاکےدھندوں میں پھنس کر خداکےقانون کی پابندی کرنا عبادت ہے۔
اقوال مودودی
#DailyQuoats
سندھ سولڈ ویسٹ کے ٹھیکیداروں کی موجود ہ ادائیگیاں ٹاؤن اور یوسی چیئر مینوں کی تصدیق سے کی جائیں، نئے معاہد ے ٹاؤن کے ساتھ کئے جائیں
مئیر کراچی کی سربراہی میں دیئے گئے تمام محکموں کی کارکردگی بدترین، جن میں واٹر کارپوریشن وسالڈ ویسٹ مینجمنٹ شامل ہیں
سیف الدین ایڈوکیٹ اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل
@Saifuddin_Adv
#SSWMB #حق_دو_کراچی_کو #Karachi