جس کے نانا نے 1970 کے انتخابات میں محض 60 نشستیں حاصل کرنے کے باوجود 160 سے زائد نشستوں والے اکثریتی عوامی ��ینڈیٹ کو پیروں تلے روند کر ادھر ہم، ادھر تم کا نعرہ لگایا اور ملک کے دو ٹکڑے کر دیے۔ 1977 کے انتخابات میں بدترین اور تاریخ ساز دھاندلی کر کے جمہوریت پر شب خون مارا ، جس کے بعد الذوالفقار جیسی دہشت گرد تنظیم بنا کر ملک میں دھشت گردی کی اور مصطفیٰ کھر بھارتی ٹینکوں پر بیٹھ کر پاکستان آنے کے خواب دیکھتے رہے۔1993 میں اسی پارٹی نے غلام اسحاق خان کے ساتھ ساز باز کر کے منتخب مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا خاتمہ کیا، اور الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے 41 فیصد پاپولر ووٹ کے مقابلے میں صرف 39 فیصد ووٹ حاصل کرنے کے باوجود ان کی زیادہ سیٹوں کو ہم نے کھلے دل سے تسلیم کیا۔ 2007 میں ایک طرف میثاقِ جمہوریت (CoD) کا ڈرامہ رچایا گیا جہاں معادہ ہوا کہ ایک دوسرے کے مینڈیٹ کا احترام کریں گے، مگر دوسری طرف پسِ پردہ ڈکٹیٹر کے ساتھ LFO اور NRO کی ڈیلیں کر کے جمہوریت کی پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا، اس کے باوجود ہم نے 2008 میں ان کا مینڈیٹ تسلیم کیا۔مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ظرف اور جمہوریت کا مظاہرہ کیا۔ 2024 میں بلوچستان میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کے باوجود جمہوریت کی خاطر حکومت پیپلز پارٹی کے حوالے کی، گلگت بلتستان کے انتخابات میں آزاد اراکین کو ساتھ ملا کر باآسانی حکومت بنا سکتے تھے لیکن ہم نے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے ان کی حکومت بننے دی۔ مجھے تو لگتا ہے کہ راولاکوٹ میں جاری حالیہ بحران اور دھرنوں کے پیچھے بھی اسی پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے اور جب اس سازش کی شفاف تحقیقات ہوگی تو ان کا چہرہ مزید بے نقاب ہوگا۔الذوالفقار کی دہشت گردی، کراچی کے میئر الیکشن میں 35 یو سی چیئرمینوں کے اغوا سے لے کر راولاکوٹ میں انتشار پھیلانے والی سوچ جب دوسروں پر دھاندلی کا الزام ل��اتی ہے تو ان کا اپنا چہرہ داغدار نظر آتا ہے۔ 1970 سے لے کر آج تک جن کی پوری تاریخ ہی مینڈیٹ چرانے، دھاندلی کرنے اور پسِ پردہ ڈیلوں سے بھری پڑی ہو، وہ مسلم لیگ (ن) پر انگلیاں اٹھانے کا کوئی اخلاقی حق نہیں رکھتے
یہود و نصاری کی پہلو میں پرورش والوں کے ہاتھوں میں پاکستان دے دیں جنکی امید اللہ نہیں امریکہ ہے ؟
اسکے باپ عمران خان کا زوال اس وقت سے شروع ہوا جب اس نے غیر اللہ کو سجدہ کیا۔
تمام عبادتوں کا رب وہ لاشریک ہے۔
ہمارے لیے تو اللہ کافی ہے۔میرا پہلے دن سے یہئ موقف رہا آج بھی قائم ہوں انسان اللہ توکل رھے تو اسکی قدرت مہربان ہوتی ھے انسان سے امید لگا کر رسوائی زلت ملتی۔
صوابی اور نارووال کے جلسے کا comparison کریں سوشل میڈیا پر ۔ نارووال کا جلسہ صرف نارووال ڈسٹرکٹ کا تھا۔ صوابی پورے پاکستان کا ۔ لیکن تعداد پھر بھی ناروال میں زیادہ تھی ۔ دونوں جگہ حکومتیں تھیں اپنی اپنی
عمران خان کا پاپولیرٹی بیانیہ فارغ
ملکی تاریخ کی پہلی وزیراعلی جو حکمراں نہیں ماں بن کر سامنے آئی۔ اسکا ہاتھ اٹھتا ہے تو دست شفقت کے لیے ، اسکا آنکھ اٹھتی ہے تو محبت کے لیے ، اس نے مخالفین کو اپنی محنت سے جواب دیا نہ کہ زبان سے۔
وہ محنت کرتے کرتے دلوں کو میں اترتی گھر بناتی جارہی ھے۔ اس نے مخالفین کو جیل میں مہیا سہولتوں پہ کوئی بات نہیں کی۔ ویلڈن مریم نواز صاحبہ ❤️
8 فروری پاکستان کی تعمیر اور ترقی کے نئے سفر کی بنیاد رکھنے کا دن۔
پاکستان کی معیشت 44% مہنگائی سے 4% پر آچکی ہے، اسٹاک مارکیٹ 87% ڈالرز میں منافع دے رہی ہے، IT برآمدات 28% بڑھ چکی ہیں، اور زرمبادلہ ذخائر مستحکم ہو رہے ہیں۔ یہ سب وزیراعظم شہباز شریف اور انکی ٹیم کی محنت اور پلاننگ کی بدولت ممکن ہوا۔
پی ٹی آئی کا یوم سیاہ حکومت کی کامیابیوں کی بدولت اپنی سیاست کے ڈوبنے کا یوم احتجاج ہے!
#یوم_تعمیر_و_ترقی
اسٹاک مارکیٹ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 پوائنٹس کی حد عبور کر چکا
غیر ملکی سرمایہ کاری میں 20 فیصد اضافہ
ایکسپورٹ میں 10 فیصد اضافہ
مہنگائی 2.4 فیصد پر
ترسیلات زر میں 34 فیصد اضافہ
ہندوستان اورفارن فنڈڈ فتنہ کے علاؤہ سب پاکستان کی اقتصادی استحکام پر خوش ہے #یوم_تعمیر_و_ترقی
#یہودی_پراجیکٹ_عمران
انتشاری سیاست سے نکل کر یہودی سیاست
خان پہ جب کڑا وقت آیا
یہودی انکی مدد کو آۓ ۔
اب جب مدد ہوگی تو کام بھی تو انکے منشاء کے ساتھ کرنا ہو گا۔ ویسے بھی سسرال سسرال ہوتا۔
مگر ہم پاکستانی یہودی لابی کو کبھی ملک پہ مسلط نہیں ہونے دیں گے۔ غزہ فلسطین لبنان کا ظلم ہمیں بھولا نہیں۔
ٹرمپ کی جیت پہ ایک مخصوص جماعت کی بانچھیں کھلنا سمجھ آرہا ھے۔
صحت بھی تعلیم بھی !
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے چیف منسٹر سکول نیوٹریشن پروگرام !!
ایک ماں اپنے بچے کے لیے بہتر سوچ سکتی ھے۔ مریم نواز شریف میں ایک ماں کا عکس جھلکا ھے۔
تعلیم کے ساتھ صحت
مکمل معاشرے کی تشکیل
میں بولوں گی چپ نہی رہںوں گی جج انکو ضمانتیں دے رہے ہیں جنہوں نے ننگا فوجی تنصیبات پر حملہ کیا تمام قانون آئین کو مار کر انکو سہولت دی جارہی ہںے۔ مریم نواز*