ڈاکٹر فہد، میرے کزن، جن کا ذکر ابصار عالم نے اپنے ویلاگ میں کیا تھا، ان کی زبانی یہ میری اور ابصار عالم کی دونوں ملاقاتوں کی مکمل روداد ہے۔ یہ تصویر یکم جون2021 کی اسی ملاقات کی ہے۔ تب NDM بنی بھی نہیں تھی�� مگر ن لیگی ملازم کو ٹاسک ملا تھا، تو بیانیہ تو بنانا تھا۔
Most Pakistani media owners are from Punjab and promote the corporate interests of the Punjabi civil-military elite.
Much of the media defends the establishment and elite interests, using propaganda to reinforce the same narrative against the leadership of oppressed nations.
It’s unfortunate that Punjab’s defence now requires the services of state backed mouthpieces like @AbsarAlamHaider.
@mjdawar’s response to Maryam Nawaz clearly seems to have touched a sensitive nerve. When arguments fail, propaganda & personal attacks become the substitute.
کے پی میں آج دہشت گردی کی بڑی واردات ہوئی درجنوں پشتون مسجد میں مارے گے زخمی ہوئے اور چار کروڑ پشتونوں کا نمائندہ پنجاب میں بیٹھ کر اس بات پر غصہ کھا رہا کہ اس سے دہشت گردی پر سوال کیوں ہوا ہے
کیا پشتون خون اتنا سستا ہے پشتون اس سے سوال کیوں نہی کرتے ؟
جو صحافی چاہے ابصار عالم ہو سلیم صافی ہو یا حسن خان ہو اگر وہ محسن داوڑ منظور پاشتین یا علی وزیر ، یا کسی پشتون مشر کا انٹرویو ڈر کے مارے نہیں کر سکتا ، اپنے ٹی وی چینل پر نہیں چلا سکتا تو ایسے صحافیوں پر آپ کیوں اعتبار کر سکتے ہیں؟ انکی کہی ہوئی باتوں کو کیسے سچ مان سکتے ہیں؟
جو صحافی چاہے ابصار عالم ہو سلیم صافی ہو یا حسن خان ہو اگر وہ محسن داوڑ منظور پاشتین یا علی وزیر ، یا کسی پشتون مشر کا انٹرویو ڈر کے مارے نہیں کر سکتا ، اپنے ٹی وی چینل پر نہیں چلا سکتا تو ایسے صحافیوں پر آپ کیوں اعتبار کر سکتے ہیں؟ انکی کہی ہوئی باتوں کو کیسے سچ مان سکتے ہیں؟
@AbsarAlamHaider
میرے انکل! ذرا اپنی عمر کا بھی خیال کریں۔ صرف اسٹیبلشمنٹ کو خوش کرنے یا اپنی روزی روٹی کے لیے سفید جھوٹ بولنا آخر کہاں کا انصاف ہے؟
اللہ تعالیٰ نے رزق دینے کا وعدہ کیا ہے۔ یقین رکھیں، محسن داوڑ پر الزام تراشی کے علاوہ بھی روزی روٹی کے بہت سے راستے موجود ہیں
اب یہ کیا بکواس ہے؟ کون ہے یہ شخص جو ھماری پاک افواج کے خلاف ایسا بول رہا ہے؟ زرا دیکھین اسکا چہرہ ۔ ارے یہ تو اپنا ڈبو ہے یار ۔!
@fawadchaudhry ابھے تو ، اپنے ہی مالکوں پر بھاؤں بھاؤں کر رہا ہے۔ 😁
ہمارے صدر صاحب کی جدوجہد اور اُن کے مؤقف سے دنیا بخوبی واقف ہے۔ یہ بھی واضح ہے کہ آپ کن اشاروں پر یہ بیانیہ آگے بڑھا رہے ہیں۔ ہماری جدوجہد کی قیمت ہمارے شہداء نے اپنے لہو سے ادا کی ہے، اور اُن کی قربانیاں ہمارے مؤقف کی سب سے مضبوط گواہی ہیں۔
محسن داوڑ 2021 میں میرے گھر آئے تو انہوں نے مجھے کہا کہ میں نے اپنی جماعت بنائی ہے آپ میری جماعت میں شامل ہو جائیں میں نے انہیں کہا کہ میں نے سنا آپ کی جماعت اسٹیبلشمنٹ نے بنائی ہے تو انہوں نے کھسیانی ہنسی ہنس کر کہا کیا کریں ان کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا تقریریں وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ کرتے ہیں ٹوئٹ وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ کرتے ہیں کیونکہ نفرت بیچنا اچھا کاروبار ہے , ابصار عالم
@AbsarAlamHaider@mjdawar
@iAmjadKhann ابصار عالم جیسے ٹٹو اور بے شرم لوگ اُس وقت حافظ گل بہادر اور ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کر کابل پر قبضے کی کوششوں کی حمایت کر رہے تھے، اور اُن طالبان کو، جنہیں آج ریاست ’’فتنۃ الخوارج‘‘ کہتی ہے، گلو رفائی کرتے تھے۔
ابصار عالم پہلے دن سے نوکر ہی رہے ہیں اور آج بھی نوکری کر رہے ہیں۔