ایک جانب دینِ اسلام (جو مکمل ضابطۂ حیات و معاشرت ہے) کے اتمام و اکمال کا اعلان کیا گیا تواس کے ساتھ نبوت کی تکمیل اور اختتام کے احکامات بھی نازل فرمائے گئے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
حضور نبی کریمﷺ نے جو معاشرت اور معاشرہ تیار کیا آج کا متمدن عہد بھی اس کی نظیر پیش کرنے سے معذور ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
جس طرح ختمِ نبوت کا عقیدہ تکمیلِ دین پر فطری اور منطقی دلالت کرتا ہے اس طرح رسول اللہﷺ کی 23 سالہ حیات آفاقی معاشرت کا تعارف و تفصیل ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
*✨آج 7 ستمبر ہے✨*
▪️کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دن کو تاریخ ساز دن کیوں کہا جاتا ہے؟
▪️قانون ختم نبوت کیا ہے؟
▪️یہ قانون کب کیوں کیسے بنا؟
▪️اس قانون کو بنوانے کے لیے امت نے کیا قربانیاں دیں؟
▪️اس قانون سے دشمنان اسلام کو آخر کیوں تکلیف ہے؟
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا آپﷺ کے ساتھ عشق و محبت ایک ایسی انتہا پر تھا جس کی مثال تاریخِ انسانیت پیش کرنے سے قاصر ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood