@___Democracy1 آج پنتالیس دن ہو گئی کھانا نہیں کھایا ۔
پانچ سال کا تھا جب کپڑے پہنے۔۔ ابھی تک انہی کپڑوں میں ہو�� ۔۔
44 دن پہلے ایک برگر والی فوٹو دیکھی تھی جسکو سینے سے لگا کر بھوک مٹائی ۔
مجھ سے غریب کون ہوگا
السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع
❤ قافیہ ' ردیف ' استعارہ ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
@muhammad5323520 اس جنگ وچ ہور کج سکھیا ہووے یا نہ ساہڈی حکومت نوں پٹرول دی قیمت ودھاون دی جاچ تے آ گئ. 😅😅😅 جویں پریا وچ منڈے دا پیو کڑی دے ابے نوں بولیا سی کہ چھڈ گل نوں تواڈی کڑی دا کی وگڑیا میرے منڈے نوں جاچ آ گئ
@nadeem0432@choudaryazam
السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع
❤ میری بیاض سے ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
دن کچھ ایسے گزارتا ہے کوئی
جیسے احساں اُتارتا ہے کوئی
دل میں کچھ یوں سنبھالتا ہوں غم
جیسے زیور سنبھالتا ہے کوئی
آئنہ دیکھ کر تسلی ہوئی
ہم کو اُس گھر میں جانتا ہے کوئی
پیڑ پر پک گیا ہے پھل شاید
پھر سے پتھر اُچھالتا ہے کوئی
دیر سے گونجتے ہیں سناٹے
جیسے ہم کو پکارتا ہے کوئی
#اردو
بس کر ہمدرد رقیباں دا
ذرا روک صنم جذبات اے
ہک لاحظے وچ برباد نہ کر
اساں دکھیاں دی خدمات اے
نہ کلہیاں چھوڑ غریباں نوں
نہ ہجر دی دے سوغات اے
ناہیں وَسدے ویلے جھٹ وسدا
آج آدھائیں کوݨ حیات اے
#اردو@urdu_bazm