میں نے 22 ماہ قبل "ایکس" پر ایک مشن کے ساتھ پوسٹنگ شروع کی. "عمران خان اور ایک خوشحال، جمہوری پاکستان" آج، میں600,000 پوسٹس کے سنگِ میل کو عبور کر چکا ہوں، جو مکمل طور پر اسی مقصد کے لیے وقف ہیں۔
ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ ہائی کورٹ کے آرڈرز لے کر جیل جاتا ہے اپنے لیڈر سے ملنے تاکہ صوبہ کے سیاسی امور پر مشاورت کرے یا قانونی امور پر بات کرے، لیکن آگے کھڑا ایک ایس ایچ او کہتا ہے کہ میں کوئی آرڈرز نہیں مانتا اور اندر بیٹھا افسر جو سب چلاتا ہے وہ ٹس سے مس نہیں ہوتا۔ وہاں کسی کو شرم نہیں آتی مگر صوبے کے ایم پی ایز کی ناراضگی پر سب کی شرم جاگ جاتی ہے۔
بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
@SalmanKNiazi1
السلام علیکم ورحمةُ الله وبرکاتُہ
صباح النور ،جمعہ مبارک 🤍
اللهم صلِّ وسلم وبارك على نبينا محمد ﷺ
اللّہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے
ہر مشکل آسان فرمائے اور اپنے فضل و کرم
سے آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی عطا
فرمائے۔آمین یا رب العالمین 🤲
طارق فضل چوہدری کو طارق محمود جہانگیری نے بلا کر کہا تھا قرآن پر حلف لیں گے اگر جھوٹ بولا تو جیل بھیجیں گے۔ اگر فارم جعلی نکلے تو فرانزک کروائیں گے لیکن پھر طارق محمود جہانگیری ہی نہیں بچ پائے، کرامت مغل
بالکل درست کہا مطیلع اللہ جان صاحب نے ایک پارٹی کا سربراہ ہے اور ایک صوبے میں الیکشن ہو رہا ہے اور اس سے ملاقات نہیں کروائی جائے گی یہ دھاندلی ہی تو ہے
گلگت بلتستان کی عوام متوجہ ہوں ⚠️
گلگت اور بلتستان کے عوام ان ٹھگوں کی باتوں میں نہ آئیں۔ اقتدار کے لئے یہ کھوتے کو بھی باپ بنا لیتے ہیں۔ ان بے غیرتوں کا بائیکاٹ کرنا ایمان کا حصہ ہے۔
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
عمران خان یو سمندر دی، هر څوک چې ورسره غداري وکړي، همدغه سمندر به یې ساحل ته وغورځوي. د ده په کچه او مقام سړی په ټوله نړۍ کې نه پیدا کېږي. بابا جی دی، د زړونو انسان دی، او خلک یې له زړه مینه کوي.
اردو ترجمہ بابا جی کی بات کا
عمران خان ایک سمندر ہے، اس کے ساتھ جو بھی غداری کرے گا، وہی سمندر اسے ساحل پر پھینک دے گا۔ اس کے لیول کا بندہ پوری دنیا میں نہیں۔ بابا جی ہیں، دلوں کے انسان ہیں، اور لوگ ان سے دل سے محبت کرتے ہیں۔
ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی
پاکستانی عوام کے بچے بچے کو پتا ہے کہ الیکشن میں فیصلہ اب ووٹ سے نہیں بلکہ فارم 47 سے ہوتا ہے تو پھر یہ گلگت الیکشن میں پی ٹی آئی کو باہر رکھ کر پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی نورا کُشتی کروا کر یہ کس کو بیوقوف بنانا چاہتے ہیں؟
عوام کو؟ دُنیا کو یا خود کو؟
یہ ڈاکوؤں کا گلدستہ ہے
چوروں کا ٹولہ۔۔!
یہ جتنی بھی کوشش کریں، جتنی بھی یہ پلاننگ کر لیں
دنیائے کرکٹ میں ٹاپ کے پانچ، چھ کپتانوں میں میرا بھی نام ہے۔۔❤️
کپتان جب میچ کھیلتا ہے توہ اپنے مخالف کی ہر چیز کیلیے تیار ہوتاہے
یہ ڈاکوؤں کا گُلدستہ
جو بھی کرینگے میں انکے لیے تیار ہوں❤️