احمد خان نیازی کی باتیں سننے اور ان کی کوششیں دیکھنے کے بعد تو میں یہی کہوں گی کہ تحریک انصاف کے تمام ورکرز اور ووٹرز کو اس بندے کا ضرور ساتھ دینا چاہیے، کیونکہ اس کے علاوہ کوئی اور امید نظر نہیں آ رہی خان کی رہائی کی۔
گرفتار ہی ہونا تھا بیچارے نے - کسی Institute کو چائیے کہ ایک رپورٹ مرتب کرے کہ مئی ۲۰۲۲ سے آج تک کتنے لوگوں کو سیاسی بنیادوں پہ گرفتار کیا گیا ہے؟ کچھ کو چند گھنٹوں یا دنوں میں چھوڑ دیا گیا ہو گا اور کچھ عمران خان، یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز، عمر چیمہ اور سینکڑوں اور لوگوں کی طرح ابھی بھی قیدوبند کی صعوبتیں گزار رہے ہیں- اس رپورٹ سے اندازہ ہو گا کہ ۴۸ ماہ میں پاکستان میں کتنا جبر کیا گیا ہے!
نادان آدمی کہتا تھا کہ ایران سے جنگ ہوئ امریکہ کی تو خوفناک نتائج نکلیں گے سب کے لئیے۔
یہ کیا بات ہوئ ؟ امن امن کی بات کرنا ؟ اس نادان کو علم ہی نہیں تھا کہ جنگ ہی ہر چیز کا حل ہوتی ہے۔ جنگ امن سے ہزار درجے بہتر ہے۔