سولر ہرگھر میں نہی ہے مگر فکسڈ چارجز بجلی کے بلوں پر ہر غریب کا ہر گھر کا مسلہ ہے آپ سب کو اس پر بھرپور آواز اٹھانی چاہیے بجلی کے بل میں فکسڈ چارجز ہزار قسم کے دیگر ٹیکسوں کے بعد ظلم ہے موجودہ حکمرانوں کو عوام کا کوئی احساس نہی اس پر ان کو روزانہ شرمندہ کریں
جو کماؤ گے اس پر ٹیکس!
جو خرچو گے اس پر ٹیکس!
جو بیچو گے اس پر ٹیکس!
جو خریدو گے اس پر ٹیکس!
جو جمع کرو گے اس پر ٹیکس!
بونس، اوورٹائم، اضافی کمائی پر اضافی ٹیکس!
گفٹ لیے ہوئے پیسوں پراپرٹی پر ٹیکس!
گفٹ دیے ہوئے پیسوں پراپرٹی پر ٹیکس!
سال بعد پھر سالانہ ٹیکس اس کمائی پر جس پر پہلے ہی سے ٹیکس ادا کیا تھا!
#Budget2025
دنیا میں کہیں نہیں ھے کہ 200 سے زیادہ ایک یونٹ خرچ کرنے کی اگلے 6 ماہ ڈبل ریٹ لگا کر سزا دی جائے جس ماہ 200 سے زیادہ یونٹ خرچ ھوں صرف اُسی ماہ کا بل زیادہ ریٹ سے آنا چاہیے نا کہ اگلے 6 ماہ کا
#NoMoreSlabLooting
بجلی کی دو سو سے کم یونٹس صرف ایک صورت میں ممکن ہے کہ غریب پنکھا نہ چلائے۔
اور اگر ایک بار دو سو سے اپر چلا گیا تو پھر آئندہ دو سو سے کم یونٹ پر بھی رعایت نہیں۔
یہ ظلم یہ تماشا اب ناقابل برداشت ہو چکا ہے۔
چلیں بجلی سستی نہ کریں، سلیب سسٹم ختم نہ کریں۔۔۔۔ صرف اتنا کر دیں کہ جس ڈویژن/سرکل میں بجلی چوری ہو، اس ڈویژن کے ایس ڈی او اور ایکسئین کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیں۔ صرف 1 ہفتہ اس اصول پر عمل ہوا تو بجلی وافر موجود گی، خود ہی سستی بھی ہو جائیگی
#NoMoreSlabLooting
جناب @CMShehbaz صاحب 30 ہزار روپے کمانے والا مزدور مہنگی بجلی کا بل کیسے ادا کرے..؟؟ روٹی کھاے بیوی بچوں کو دیکھے یا مہنگی بجلی کے بل دیکھے؟
آپ درد دل رکھنے والے انسان ہیں لہذا عوام کو مت رُلائیں یہی عوام آپکو ووٹ دیکر کامیاب بناتی ہے.. بجلی سستی کریں
#NoMoreSlabLooting
لگتا ھے چائنہ اور روس کے دباؤ نے ٹرمپ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ھے،
ٹرمپ کا جارحانہ پالیسی ترک کرتے ہوئے ایرانی حملوں پر خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ۔۔۔
امریکہ نے اپنے B-52 بمبار طیاروں کے ذریعے ایران کی جوہری تنصیبات پر بنکر بسٹر بم برسائے۔
اللّٰہ تعالیٰ ایران اور اس کے گرد و نواح میں بسنے والوں کو نیوکلیئر تابکاری کے مہلک اثرات سے محفوظ رکھے۔ امین ثم آمین