🚨 Make up to $3,400/week using only:
📱 Your Mobile
🌐 Internet
⏰ 1 Hour Daily
No experience.
No degree.
No investment needed.
Thousands of people are already using AI tools to earn online while most people still don’t know these methods exist 👀
I made a simple step-by-step guide anyone can follow:
✅ Beginner-friendly methods
✅ AI-powered workflow
✅ Work from anywhere
✅ No special skills needed
✅ Free tools included
🎁 I’m giving this guide away FREE for a limited time.
❤️ Like this post
💬 Comment “GUIDE”
📩 I’ll send it directly to your DM
(Must follow me to receive it 🔔)
Write to Earn Is Now Open to All Users - Earn Up to 50% Commission on Every Binance Square Post | Sign up as a Binance user to get 100 USD worth of trading fee rebates now!
https://t.co/reeDnsMr5s
Start your crypto story with the @Binance Year in Review and share your highlights! #2025withBinance.
👉 Sign up with my link and get 100 USD rewards! https://t.co/uzGXVd8JzV
Start your crypto story with the @Binance Year in Review and share your highlights! #2025withBinance.
👉 Sign up with my link and get 100 USD rewards! https://t.co/uzGXVd8JzV
اس ہیرو کو وائرل کرنا چاہئیے❤️
تلہ گنگ میں 6 سیاحوں کی گاڑی اچانک سیلابی ریلے میں مکمل ڈوب چکی تھی تلہ گنگ کے رہائشی ظفر نے اپنے ٹریکٹر کی مدد سے تمام افراد کو گاڑی سمیت نکال لیا اور قیمتی جانیں بچ گئیں۔ https://t.co/Uy2mAC822X
دریائے راوی کا پانی روکنے کے لئے بھارت نے جو مادھوپور ڈیم بنایا تھا اس کے چار گیٹ ٹوٹ چکے ھیں۰
جب تک بھارت یہ گیٹ اور ڈیم مرمت نہی کر لیتا راوی میں پانی آتا رھے گا۰
وقار کے ساتھ موت کے گھاٹ تک گئی، گڑگڑائی نہ زندگی کی بھیک مانگی ، جلادوں سے گھبرائی نہیں ، متانت سے بولی “ ہاتھ مت لگاؤ صرف گولی کی اجازت ہے” ۔۔۔ شیتل بھی بہادر تھی اور اس کا انتخاب “ زرک “ بھی ۔۔
جن لوگوں نے ریاست کیخلاف بندوق ا ٹھائ ھوئی ھے۔ وہ پہلے اس نظام کے خلاف آواز اٹھائیں جو آپکے آس پاس رائج ھے۔ سارا پاکستان آپکے ساتھ کھڑا ھو گا۔اس ظلم کے نظام کے ذمہ دار آپکے بھائ بند ھیں ۔ دوسرے صوبوں سے آۓ مسافر اور روزی روٹی کمانے والے مزدور نہیں ھیں جن نہتوں کو آپ گولیاں مارتے ھیں ۔ آپکی جدوجہد کی بنیاد منافقت ھے۔ آپکی شناخت وطن دشمنی ھے۔
ان دونوں بچوں نے پسند کی شادی کی۔ ڈیڑھ
سال چھپ کر رہتے رہے پھرانہیں ڈھونڈ لیا گیا۔جرگے نے واپسی کا جھانسہ دیا۔ وہ لوٹ آئے پھر جرگہ نے ان کی موت کا فیصلہ سنا دیا، پہلے لڑکے کو گولی ماری پھر لڑکی کو بھی گولیوں سے بھون دیا
قران پاک ہاتھ میں تھامے خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہیں۔