@iqrarulhassan آپ اپنے پروگرام سے معاشرے کی گندگی کتنی حد تک صاف کر پائے۔۔۔؟؟؟
کیا وہ لوگ باز آ گئے جن کو آپ نے اپنے پروگرام کے ذریعے بینقاب کیا۔۔۔؟؟؟
ایسے ہی پاکستان کی سیاست بھی ہے اور اس میں عمران خان اقرار الحسن کا کردار ادا کر رہا ہے۔ کبھی تو بہتری آئے گی۔