شریف، زرداری اور انکے اسپانسرز نے پاکستان کو 76 سال سے کیوں ٹھیک نہیں کیا اور کیوں نجوانوں کو پاکستان ٹھیک نہیں کرنے دے رہے ٹھگ آف سندھ زبردست مثال دے کے سمجھا دیا ضرور سنیں۔۔
پیرس مورگن یوٹیوب پر مورگن امپائر کھڑی کررہا ہے۔ اس کی ہر ویڈیو کے ایورج ویوز ایک ملین ہیں۔
اس کے چینل کا فنی معیار، کوالٹی اور مورگن کا گفتگو کا انداز سب نئے، پرانے صحافیوں کے لئے مشعل راہ ہونی چاہیے۔
مورگن نے سب سے پہلے مجھے اس وقت اسٹرائک کیا تھا جب وہ 2015 میں امریکہ میں تھا اور تن تنہا ڈونلڈ ٹرمپ کی سپورٹ میں کھڑا ہوگیا۔ سارا امریکی میڈیا ایک طرف۔ اور مورگن دوسری طرف۔
جیسے 1996 سے 2011 تک تنہا محترم ہارون الرشید عمران خان کے لئے کھڑا رہا۔ سارا میڈیا ایک طرف اور ہارون الرشید صاحب دوسری طرف۔
سب کو بتاتا رہا کہ ایک دن عمران سورج کی طرح چمکے گا اور اور پاکستان اس کی روشنی سے منور ہوگا۔ کسی کو یقین نہيں تھے سوائے اس کے وفادار قارئین کے۔
اسی طرح تنہا مورگن کہتا رہا کہ ٹرمپ نہ صرف ہیری کلنٹن (امریکی اسٹیبلشمنٹ کی لاڈلی، جنگوں کی رسیا) کو عبرتناک شکست دے گا بلکہ بہترین امریکی صدر بھی ثابت ہوگا۔ ایسا ہی ہوا۔
آج مورگن سب امریکی، برطانوی نیوز چینلز کو چھوڑ چکا ہے۔ اس کا اپنا یوٹیوب چینل وہ کام کررہا ہے جو کئی میڈیا ہاؤسز ملکر نہيں کرسکتے۔ یہ ہے طاقت سوشل میڈیا کی۔ یہ ہے طاقت یوٹیوب کی۔
مورگن کے ذاتی خیالات اسرائیل کی حمایت میں ہیں لیکن وہ اپنے شو میں اسرائیل کے سخت ترین نقادوں کو بلاتا ہے۔ اور ان کے خیالات دنیا تک پہنچاتا ہے۔ یہی صحافت ہے۔ اعلی پائے کی صحافت۔
پیرس مورگن کا تازہ انٹرویو اسرائیلی امور پر عالمی شہرت یافتہ پروفیسر نارمن فنکلسٹین کے ساتھ ہے۔ پروفیسر صاحب نے صہیونی بیانیے کو تار تار کرکے رکھ دیا یے۔ لنک نیچے۔
@piersmorgan@PiersUncensored@normfinkelstein
https://t.co/zW1r3OCffh
خاور مانیکا کا اغوا سے پہلے کا بیان خود سن لیں عمران خان کے بارے میں کیا کہتے تھے اغوا کرنے والوں سے گزارش ہے پہلے پچھلی والی ویڈیوز ڈیلیٹ کروا دیا کریں!!
جس انسان کی ہر پیشنگوئی صحیح ثابت ہوئی ہو، جس انسان کا ہر عمل خلق خدا کی خدمت کے لیئے اٹھا ہو اس شخص کی عظمت کو کیا نام دینگے؟
#جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا#میرا_انتخاب_کپتان