1؛ اقبال بی بی نہایت غریب اور کینسر کی مریضہ ہیں، دوائی تو درکنار روٹی نہیں ملتی
2؛ باغ علی کے چھوٹے چھوٹے بچے باپ کے تندرست ہونے کے منتظر جبکہ باپ کا ایک پاؤں کٹا ہوا دوسرا بھی نزدیک
دس ہزار امداد سے اشک شوئی کی کوشش کی گئی
راولپنڈی/ اڈیالہ جیل
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے جمعرات رفقاء ملاقات کا دن
چھ ناموں کی فہرست فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو بھجوا دی
ملاقات کی فہرست میں میاں فیاض حسین ،جام عبداللہ ،قاضی عمران رفیق کا نام شامل ہے
ان کے ساتھ عمادالحسن ،حسن جوہ،راجہ عثمان کا نام شامل کیا گیا ہے
ملاقات کی فہرست میں شامل رہنما کل اڈیالہ جیل آئیں گے
بلوچستان میں ہر طرف دہشت، وحشت اور بربادی ہے۔ پولیس تھانوں پرحملے، ٹرانسپورٹ کاجلاو گھیراو، مسلسل ٹارگیٹ کلنگ، اغواء، ہڑتال و احتجاج جاری ہے۔ کسی کو نا ہوش ہے نا فکر ہے۔ حالات اس قدرخراب ہیں لوگ اپنے پیاروں کے گھر سے نکلنے سےڈرتے ہیں۔
Target for major agricultural crops was 6.7% set by the government for this fiscal year.
Actual achievement 0.6%.
Nothing can define the economic failure more than this
1؛ یہ میری مرحومہ بہن کے دو بچے ہیں، ایکسیڈنٹ میں خود فوت ہو گئی، بچے شدید زخمی ہیں
دس ہزار مدد
2؛ گھر میں سبزی رکھ کر بیچتی ہوئی بیوہ بہن کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
پندرہ ہزار مدد دونوں گھروں کو پہنچی
🚨🚨اقبال آفریدی کو سپیکر نے معطل کردیا ۔۔۔
سارجنٹ ایٹ آرمز کو اقبال آفریدی کو باہر نکالنے کا حکم۔
اقبال آفریدی پارلیمنٹ سے چلے گئے۔ صرف شاہد خٹک ان کے پاس ائے۔ اقبال آفریدی نے کہا کہ وہ فاٹا سے اجلاس کے لیے اتے اور یہ لوگ ادھر رہ کر نہیں اتے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ وہ غلط پالیسیوں کے خلاف بولتے اس لئے انکو سسپنڈ کیا ہے۔
One of the most brutal scenes in human history has been leaked.
The moment the tents of displaced people were bombed in the southern Gaza Strip, in the Mawasi area of Khan Yunis, killing more than 500 civilians.
A video that the world must never forget.
🌎⚖️🇵🇸La niña, Iman Al-Hassi los Médicos le detectaron un tumor masivo de 14 cm que causa acumulación de líquidos en el abdomen y alrededor de los pulmones, además de hemorragia interna grave, daño extenso a los tejidos dentro del tumor, se necesita sacar con urgencia de Gaza