@ShamaJunejo ان بغیرتوں کو بس اپنا ولوگ بنانا ہوتا ہے اس سے ڈالر اتے ہیں ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا یہ کیا باتیں کر رہے ہیں اس بات کی کوئی سینس بھی بنتی ہے کہ نہیں بنت�� وہ لوگ وہاں سے مذاکرات کرنے ا رہے ہیں کہ تمہارے جھنڈے دیکھیں گے اور جھنڈے دیکھ کر یہ بھی نوٹ کریں گے کہ استری نہیں کیے ہوئے
@iqrarulhassan یہ لوگ بے غیرتی کی اوس اونچائی پہ چ��ے گئے ہیں جہاں سے ان کو نیچے لے کے انا بہت مشکل ہے ہم سمجھتے ہیں کہ انڈین ہمارے دشمن ہیں لیکن ابھی تو وہ بھی پاکستان کی تعریفیں کر رہے ہیں لیکن یہ جو یوتھیا ہے پتہ نہیں کس مٹی کے بنے ہیں