آپ الٹے لٹک جائیں یہ کٹھ پتلی لڑنے والا نہیں چاٹنے والا گروہ ہے۔ لڑجانے والا قید تنہائی میں ہے۔ ایک آنکھ ضائع ہے۔ مہینوں سے اسکی کوئی خیر خبر نہیں۔ آپ کی پوسٹس آپ کی آواز آپ کی اسے ضرورت ہے۔
If it’s true that Tabish Hashmi has been removed from Hasna Mana Hai, it only further exposes the insecurity & narrow-mindedness of those ruling Pakistan today. His video was spot on. It was respectful, factual, and offensive to no one. A little thicker skin would go a long way. Well done, @Tab_Hash_Me, for standing up for our Kashmiri brothers and sisters.
Watch the video for yourself and decide.
کوئی محب وطن پاکستانی تابش ہاشمی کی کشمیر کے حوالے سے کی گئی %100 درست گفتگو سے اختلاف نہیں کر سکتا۔ 👌
Every word seems to have come straight out of his heart !! 👍
ریاست سے وفاداری کا فرض کیا ہے؟
لوگ ٹیکس دیتے ہیں وہ چوری ہوجاتا ہے
ووٹ دیتے ہیں وہ چوری ہوجاتا ہے
ظلم کے خلاف بولیں تو گولی مار دیتے ہیں
جان دے دیں تو لاش چھپا لیتے ہیں
غلف یاد دلائیں تو اغوا کر لیتے ہیں
کیا ریاست سے وفاداری صرف بوٹ پالش ہے؟
At least 18 migrants have died after thousands attempted to cross from Morocco into Spain’s enclave of Ceuta, breaching the border in a mass migration attempt.
DGISPR کے بقول بلوچستان میں جان بوجھ کر بد امنی کا تاثر پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
نوٹ: ایسی ہی کوششیں 71 میں بھی کی گئی تھیں اگر اس وقت سن لیتے تو نہ ہتھیار ڈالنا پڑتے اور نہ ہی ملک 2 ٹکڑے ہوتا۔
کوٹلی کی آبشار چوک (شہید چوک) جہاں ایک نہتے کشمیری نوجوان کو ذہنی مریض عاصم منیر کے ماتحت دہشتگرد بالوں سے پکڑ کر لے جا رہے ہیں اور ایک نے تو اپنے ذہنی مرض کی تسکین کے لئے اسے لات تک ماری جب وہ پہلے ہی بالوں سے پکڑا ہوا ہے۔
یہ تکلیف دہ مناظر پاکستان بھر میں اس ذہنی مریض فوج کی شدید نفرت میں مزید اضافہ کریں گے جبکہ کشمیری تو اس دہشتگردی کا حساب ضرور لیں گے۔
ایسے مناظر کشمیریوں کو پاکستان سے مزید سے مزید متنفر کریں گے اور علیحدگی کی سوچ مزید پروان چڑھے گی۔ پاکستان کو ایک بار پھر دولخت کرنے کے مشن پہ کاربند ذہنی مریض عاصم منیر کو اسی کام کے لئے لایا گیا ہے۔
یہ ویڈیو نہ مقبوضہ کشمیر سے ہے، نہ مقبوضہ فلسطین سے۔ یہ کوٹلی آزاد کشمیر کی آج کی ویڈیو ہے۔ جس ظلم، بربریت اور دہشت گردی کا مظاہرہ پاکستانی فوج اور اس کے ماتحت کام کرنے والی پولیس نے آزاد کشمیر میں لوگوں کے خلاف کیا ہے، اس کی مثال صرف مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں ہی ملے گی۔
جس طرح پاکستان میں 9 مئی کے دن فوج نے سی سی ٹی وی کیمرے چرائے، بالکل ایسے ہی اب پاکستانی قابض فوج آزاد کشمیر میں بھی سی سی ٹی وی کیمروں کو توڑ رہی ہے، تاکہ حقیقت کیمرے میں ریکارڈ نہ ہو جائے، دہشت گردوں کے چہرے بے نقاب نہ ہو جائیں۔
اب اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ دہشت گرد کون ہیں۔