🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کو��لٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
اگر اپ کسی بھی یونیورسٹی میں کمپیوٹر کے سبجیکٹ میں داخلہ لینا چاہ رہے ہیں۔۔۔اور اینٹری ٹیسٹ اپ کے لیے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے ۔۔۔ تو اس سے بہتر ہیلپ اپ کو کہیں سے بھی نہیں مل سکتی
https://t.co/EQ8RXNsaI0
منی مرگ ،استور،
منی مرگ جنت تو نہیں لیکن جنت نظیر ضرور ہے
چلم چوکی سے برزل ٹاپ 12 کلومیٹر ہے، برزل ٹاپ کی اونچائی 13800، فٹ ھے استور اور برزل ٹاپ کی دوسری طرف تقریباً 15 کلومیٹر اترائی پہ مِنی مرگ موجود ھے منی مرگ جہاں گرمی ہو تو سبزے سے ڈھکے پہاڑ نرم گھاس سے لہلہاتے میدان اور کھیت خوبصورت میٹھے پانی کے جھرنے اور چشمے نغمے گاتی ہوا آپ کی آنکھوں کو جما کے رکھ دے گی
سردی ہو تو سفید رنگ ک�� چادر اوڑھے پہاڑ برف پوش وادی گھروں کی چھتوں پہ کٸ کٸ فٹ برف گہری خاموشی اور بادل آپ کے سر پہ ایسے جیسے کی شفیق کا سایہ ہو۔
یہ وادی 1948 سے پہلے سرینگر اور گلگت بلتستان کے درمیان تجارت کی اہم گزر گاہ تھی اب بارڈر پہ ہونے کی وجہ سے سخت سیکورٹی ہے
آپ کو اس جنت کو دیکھنے کے لیے کرنا یہ ہے کہ اپنے قومی شناختی کارڈ کو ساتھ رکھیں اپنی گاڑی ہو تو 4×4 ہو باٸیک ہو تو 150 ہو تو پھر مزہ دوبالا ہو گا نہیں تو جیپ بکنگ کروانی پڑے گی
دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیفا ارجنٹینا کے خلاف مبینہ ناانصافی کی یہ ویڈیو بار بار ہٹا رہا ہے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مصر کے ساتھ ہونے والی مبینہ ناانصافی کو فراموش نہ کیا جائے۔
भारत में स्ट्रीमिंग से हटाए जाने के बाद दिलजीत दोसांझ की फिल्म 'सतलुज' की स्क्रीनिंग अब देशभर के गुरुद्वारों में की जाएगी। पंजाब, हरियाणा, राजस्थान, दिल्ली और जम्मू के कई गुरुद्वारों में मानवाधिकार कार्यकर्ता जसवंत सिंह खालड़ा की कहानी लोगों तक पहुंचाने के लिए विशेष प्रदर्शन आयोजित किए जा रहे हैं।
#DiljitDosanjh #Satluj #SatlujFilm #JaswantSinghKhalra #Gurudwara #SGPC #PunjabiCinema #ATCard #AajTakSocial
ستلج فلم روکنے کی مودی کی کوشش ناکام بھارت خود تو پروپگنڈہ فلم بنا رہا تھا اب پنجابیوں نے نانی یاد دلا دی //
میرے پاس یہ ہی ایک طریقہ تھا کہ بغیر بتائیں فلم ریلیز کردی میں نے اشارہ کیا تھا کہ فلم ڈونلوڈ کرلو اور مجھے ��ڑا اچھا لگا ہماری آواز جس کو بند کرنے کی کوشش کی گئی وہ گھر گھر پہنچ گئی ہے اب تو لوگ گوردوارے پہ بھی بڑے بڑے پروجیکٹر لگا کر فلم دیکھا رہیں ہیں فلم اسٹار دلجیت دوسانج
اگر آپ نے ابھی تک ستلج نہیں دیکھی، تو شاید آپ اس سال کی سب سے اثر انگیز فلم مس کر رہے ہیں۔
یہ صرف ایک فلم نہیں، بلکہ جذبات، قربانی، حقیقت اور انسانیت کی ایسی کہانی ہے جو آخری منظر تک آپ کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے۔
بغیر کسی اسپائلر کے اتنا ضرور کہوں گا: ایک بار دیکھنا شروع کریں، پھر بیچ میں چھوڑنا مشکل ہو جائے گا.
جنتر کو پھول آنے سے پہلے جو لوگ زمین میں مکس کرتے ہیں ان کو درج ذیل نیوٹرنٹ ملتے ہیں ۔۔جو گندم کے بعد کاشت کرتے ہیں وہی اسکی افادیت سمجھتے ہیں ۔۔۔
20 تا 30 کلو گرام ناٸٹروجن
15 تا 20 کلو گرام پوٹاش
6کلو گرام فاسفورس
5 کلو گرام سلفر
1500 تا 1800 کلوگرام نامیاتی مادہ ۔۔
اب اپکی مرضی ہے کہ آپ اس سے فاٸیدہ کیوں نہیں اٹھاتے ۔۔۔۔اس کی رس کی پی ایچ 4 ہوتی ہے ۔۔۔
ویک اینڈ ٹور
گلیات
اگر آپ پنجاب کے کسی بھی ایریا میں رہتے ہیں تو، آخری ورکنگ ڈے کی ایوننگ کو نکلیں اور رات کا سفر کریں،
اسلام اباد / پنڈی والے فیض آباد یا پیر ودھائ سے لوکل وین لیں،
نھتیا گلی / ڈونگلہ گلی کی ۔۔ " مری والی نہی لینی "
یہ بس اڈے ہیں ۔۔ فیض آباد / پیر ودھائ
پنڈی سے نتھیا گلی کا راستہ تقریباً تین سے چار گھنٹے ہے
رہائش کدھر رکھیں
نتھیا گلی، مین بازار اتر کے آپ کسی بھی ہوٹل میں اسٹے کرلیں، چار سے پانچ ہزار پر ڈے پہ مناسب کمرہ مل جائے گا
کب اور کیسے نکلنا ہے
ایک بار نتھیا گلی پہنچ گئے تو، سب سے پہلے مبارک ہو آپ کو ۔۔ آپ پاکستان کی
شدید حسین جگہ پر ہیں
اس وقت آپ کے ایک طرف واکنگ پہ لالہ زار پارک، نتھیا گلی پارک، کالا چرچ اور قدرے فاصلے پہ نملی میرا آبشار اور میرن جانی ٹریک و ڈگری بنگلہ موجود ہے ۔۔ مزید آگے گاڑی کی مدد سے ڈونگا گلی، ایوبیہ، خانسپور، پائپ لائن ٹریک ،مشک پوری ہے جبکہ نتھیا گلی بازار کے دوسری
سمت سمندر کھٹہ،ہرنوئ پارک، ٹھنڈیانی پوڈ ہیں جو گاڑی یا ل��کل ٹرانسپورٹ پہ جاسکتے ہیں۔۔۔۔
اب آپ کے پاس دو آپشن ہیں ۔۔
نھتیا گلی بازار ( رہائش) سے موڑ تک پیدل واک کریں یا کیری لوکل گاڑی لے کے ڈونگا گلی اتریں
اوپری روڈ پہ آپ کو ملےگا، کالا چرچ، نتھیا گلی بازار، لالہ زار پارک،
نملی میرا آبشار
نھتیا گلی پارک ۔۔
مزید آگے جائیں تو بہت دور جانے کے بعد ایک آفس آتا ہے جس کے عین پاس سے سیڑیاں اوپر کی جانب جاتی ہیں یہ، میرن جانی ٹریک ہے ۔۔ چار گھنٹے میں ہوجاتا ہے آسان مگر طویل ہے،اب پانی ملنے لگا یے پھر بھی احتیاط پانی کا اسٹاک ساتھ رکھیں۔ اور اگر آپ نے ڈگری
کرنا ہے تو ٹاپ سے واپس آتے الٹے ہاتھ کی جانب جانا ہے، یہ ذہن میں رہے پانی پورے راستے نہی اور ایک رات کا اسٹے لازمی ہے، تاکید ہے، گائیڈ لازمی ساتھ رکھیں راستہ بھول جانے کے نوے فیصد چانس ہوتے ہیں ا��ر طویل اتنا ہے شام ہوجانا کوئی حیران کن بات نہی اور جنگل میں روشنی ناپید ہوتی یے۔
اب اگر آپ اوپر روڈ کو چھوڑ اگے ڈونگا جاتے ہو تو بہتر ہے لوکل کیری لی جائے، چار پانچ کلو میٹر کا فاصلہ ہے
ڈونگا گلی پہ آپ کو مشک پوری ٹریک اور پائپ لائن ٹریک ملتا ہے
پائپ لائن 4 کلومیڑ کا بےحد آسان ٹریک ہے یہ خانسپور نکلتا ہے، جہاں موٹو ٹنل ہے، ایوبیہ لفٹ چئر بھی اور بازار بھی
گلیات کے ٹریکس
مشک پوری ( ٹریک آسان)
پائپ لائن ( ٹریک آسان)
موٹو ٹنل ( وزٹ)
لالہ زار پارک ( ٹریک آسان)
چرچ ( وزٹ)
نھتیاگلی پارک ( وزٹ)
میرن جانی ( ٹریک قدرے مشکل، پانی کی عدم دستیابی)
ڈگری بنگلہ ( ٹریک قدرے مشکل، پانی کی عدم موجودگی پلس کیمپنگ لازمی)
نملی میرا آبشار
جس نے 15 دن کولر پنکھا چلایا 203 یونٹ پر، اس کا 10 ہزار بل آ گیا۔ اس نے کولر بند کر کے سائیڈ پر رکھ دیا؛ پھر بھی اگلے مہینے اس کا 9 ہزار کا بل آ گیا! سسٹم کہتا ہے ایک ماہ کولر چلانے کی اگلے 6 ماہ سزا ملے گی، اس کی جرات کیسے ہوئی کہ گرمی سے بے حال بچوں کے لیے ایک کولر چلائے۔ صحافی جان شیر
@realsher07
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ دیکھیں کیسے مصر کو فیفا ورلڈ کپ سے جان بوجھ کر نکالا گیا
میسی کو بغیر ہچکچاہٹ کے پینلٹی دی گئی
مصر کے گول کو بغیر کسی وجہ کے ریجیکٹ کردیا گیا
مصری پلیئرز کو VAR مطالبہ کرنے پر ریڈ کارڈز دکھائے گئے
اسرائیل نے فیفا پر بھی گویا قبضہ کر رکھا ہے
کپل دیو کا عمران خان کو شاندار خراج تحسین!
عمران خان کا طرزِ زندگی (Lifestyle) اتنا منفرد اور لاجواب تھا کہ "اسے تو ہم چھو بھی نہیں سکتے تھے"۔ انہوں نے اپنے ملک کو کچھ لوٹانے کے جذبے کے تحت 20 سال بے پناہ محنت کی اور وزیراعظم بنے۔ ایسے عظیم کرکٹر اور لیجنڈ کے ساتھ ہمیشہ باوقار سلوک ہونا چاہیے۔ انکے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے اس پر شدید دکھ ہے۔
اب AC چلائے گھنٹوں اور بل بھی انتہائی کم!!
اگر آپ چاہتے کہ آپکا بل نا ہونے کے برابر آئے تو اپنے inverter AC کو ایسے چلائے جیسے ویڈیو میں بتایا گیا ہے!!