الحمداللہ ، ایران کا رات میں تل ابیب پر شدید ترین حملہ ! اسرائیل کی تباہی انٹرنیشنل میڈیا سے چھپائی جا رہی ہے اسکو ریٹویٹ کریں اور ایران کی رات بھر کی کامیابیوں کو عوام تک پہنچائیں
لاپتہ ہونے کے بعد سابق رہنما تحریک انصاف صداقت عباسی بھی منظر عام پر ، 9 مئی کی وجوہات جاننے کے لئے ڈی چوک اور فیض آباد دھرنے کی وجوہات جاننا بھی ضروری !
#NadeemMalikLive#Pakistan#SamaaTv
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےفیصلہ میں لکھا کہ اس فیصلے پر رپورٹنگ ہی نہیں کی جاسکتی۔ اس فیصلے کو رپورٹنگ کے قابل اسلئے نہیں سمجھا گیا کیونکہ یہ جانتے تھے کہ اپنی ہی ساس کو این آر او دیا جارہا ہے۔ وہ ساس جو تحریک انصاف کے جلسوں میں جاتی تھیں ساس اپنے داماد کو influence کرتی تھیں ساتھی جج منیب کو فون کرتی تھیں اور چیف جسٹس جانتے تھے کہ آڈیو اصلی نکلے گی، عطا اللہ تارڑ