امریکی شہریت ہے جج صاحب کے پاس پہلے ٹی وی پر بھی آتے تھے صحافیوں سے این جی اوز سے مراسم ہیں،
غیر ملکی سفارت خانوں میں شام کی چائے پیتے جب جج بنے تو اپنی ہی والدہ کا کیس سنا اور سی ڈی اے کی زمین انہیں مفت دلوا دی ،
اب ٹرانسفر پشاور ہائی کورٹ میں ہوا انصاف بھی وہیں بیچنے جاتے لیکن اسلام آباد کا گھر خالی نہیں کرنا کیوں کہ جن ہمہ یاران مفادات کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ہے وہ سارے اسلام آباد میں ہیں،
اسلام آبا�� کا گھر سرکاری کھاتے میں رکھا ہوا اور پشاور میں روزانہ ایمرجنسی ہوٹل میں رہنے کا الاؤنس لے لیتے ہوں گے،
بزنس کوئی جج صاحب سے سیکھے...!!!
@PTIofficial@Noreen_KhanPK O bibi tumhara beta iss Mulk ko jalata phiray toh usko koi haath tak na lagaye. 9 may choro usnay PIC hospital tak toh chora nahi tha. Aisay badmash logon ke saath aisa hi hona chahiye. Apnay mulk ke saath ghadar. Sahi kiya Tumnay khud kulbhushan ke saath mention kardiya