ڈاکٹر شاھ نواز کی بیٹی اپنے بابا کے قتل بعد مسلسل صدمے میں ہے وه اپنی بیٹی سے بہت پیار کرتا تھا نا صرف اس کے بابا کو پولیس کسٹڈی میں قتل کیا گیا پر اس کو دفن کرنے بھی نہیں دیا اسکی لاش بھی جلائی گئی
#JusticeForDrShahnawaz
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم
اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم
اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین