مولانا فضل الرحمٰن وہ نام ہے جس نے ہر دور کے دباؤ کا مقابلہ دلیل، جمہوری جدوجہد اور ثابت قدمی سے کیا۔ یہ روایتی سیاست دان نہیں، ایک نظریے اور ایک تاریخی جدوجہد کے وارث ہیں۔
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا
میں پاکستان کے، پنجاب کے کسان کو پیغام دینا چاہتا ہوں، میں پنجاب کے مزدور کو پیغام دینا چاہتا ہوں، آپ بے فکر ہو جائیے۔ وڈیروں کا، چوہدریوں کا، سرداروں کا بھوت اپنے سروں سے اتار لیجیے۔ یہ جنگ جمعیت علمائے اسلام لڑے گی۔ اگر تیرے گریبان میں کسی طاقتور کا ہاتھ پڑا، جمعیت علمائے اسلام اس ہاتھ کو توڑ کر رکھ دے گی۔ اگر کسی جابر نے آپ کے گلے میں ہاتھ ڈالا، اس جابر کا ہاتھ توڑ دیا جائے گا۔ یہ لوگ تھانے کی سیاست کرتے ہیں۔ یہ لوگ پولیس سے مل کر تمہیں گرفتار کراتے ہیں، تھانوں میں پولیس کے ہاتھوں تمہاری تذلیل کرتے ہیں۔ اور پھر تذلیل کرنے کے بعد تھانے آ جاتے ہیں اور کہتے ہیں، سائیں یہ تو ہمارا بندہ ہے، اس کو رہا کرو۔ بظاہر وہ آپ کا خیر خواہ بنتا ہے، لیکن آپ کی تذلیل کے پیچھے بھی اسی کی سازش اور اس کی خواہش ہوا کرتی ہے۔#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#مولانا_سے_معافی_مانگو
#مولانا_شان_پاکستان
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو