جناب @akleghari صاحب,
سولر سسٹم لگانے والے بوجھ نہیں ہیں- اصل بوجھ ہیں:-
🔸️ کیپیسٹی چارجز لینے و��لے آئی پی پیز-
🔸️ بجلی چوری کرنے والے; اور
🔸️ مفت یونٹس کی سہولت حاصل کرنے والے-
اور اگر آپکو اب یہ احساس ہو رہا ہے سولر رائج کرنے سے حکومت کی کیش لیکویڈیٹی متاثر ہوئی ہے تو جب آپ 2024 میں سولر کو فروغ دینے کیلئے کمپین کر رہے تھے, یہ بات اسوقت آپکو کیوں سمجھ نہ آئی؟
سکیورٹی فورسز سے سامنا بی ایل اے کتے دم دبا کر بھاگ نکلے، 8 دہشتگرد مارے گئے 🚨🚨
ماشکیل کو بی ایل اے کے کتوں سے پاک کردیاگیا، سورمچارو کی دوڑ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی 🚨🚨
سیکیورٹی فورسز کی بروقت کاروائیاں،دشمن کو بڑا سرپرائز، ماشکیل کا امن خراب کرنے کو کوشش ناکام بنا دی 🚨🚨
بلوچ قوم نے ایسے لوگ پیدا کیے ہے جنہوں نے پیغمبروں سے بھی بڑے کام کیں ہے"
نعوذبااللہ ، استغفراللہ
یہ الفاظ ویڈیو میں یکجہتی کمیٹی کی ممبر صبحیہ بلوچ کہہ رہی ہے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکن پروپیگنڈہ کے اس انتہا پر چلے گئے ہیں کہ اللہ کی پناہ..
سر جیمز گو��ڈ سمتھ کون تھا اور عمران خان کیوں اسی گولڈ سمتھ کیلئے کمپین چلا رہا تھا اور یہ رپورٹ بتلا رہی ہے پوری دال ہی کالی ہے اور آج وہی سر جیمز گولڈ سمتھ کا کنبہ اپنے اثاثے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا رہا ہے
ڈاکٹر اسرار احمد آپکی کہی ایک ایک بات سچ ثابت ہوئی ہے
دو، اڑھائی ماہ قبل شروع کی گئی 11 بسوں میں سے 5 پہلے ہی خراب کھڑی ہیں ۔
سیکڑوں مسافر بسوں کے انتظار میں کھڑے ہوتے ہیں، مگر بسیں ناکافی ہیں ۔
سوال یہ ہے کہ چند ماہ پہلے شروع ہونے والی عوامی سہولت اتنی جلدی بدحالی کا شکار کیوں ہوگئی؟
ان خراب بسوں کی مرمت کون کرائے گا؟ اور کیا ڈپٹی کمشنر مری کو اس صورتحال کا علم ہے؟
افتتاح تو دھوم دھام سے ہوگیا، اب عوامی سہولت کو چلائے گا کون؟
@MaryamNSharif@CMComplaintCell
جب سڑکوں پہ ایسے درندے دندناتے پھر رہے ہوں تو پھر کونسی آیت نور کونسی ایزل کونسی زینب ان کی درندگی سے محفوظ رہ پائے گی، مسلہ کی جڑ کہیں اور نہی بلکہ اس قوم کے خود اندر ہے اب وقت آگیا ہے کہ مردوں کی تربیت کی زمہ دار ان کی ماؤں کی تربیت کا انتظام کیا جائے، انہیں بتایا جاۓ کہ بچہ پالنا ایک اہم قومی زمہ داری ہے ۔
گھوٹکی: پولیس لاک اپ میں قیدی کی مبینہ برہنہ ویڈیو، انسانیت سوز تذلیل !
تھانہ آندل سندرانی کے لاک اپ میں قید شخص کی مبینہ برہنہ ویڈیو سامنے آنے پر گھوٹکی پولیس کے رویے اور اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال پر سوالات اٹھ گئے، ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو جنگلات کی زمین پر لکڑیاں کاٹنے پر گرفتار کیا گیا،اور بعدازاں ایک بااثر شخصیت کے کہنے پر قیدی کی ویڈیو بنوائی گئی، جبکہ وائرل فوٹیج میں سنائی دینے والی آواز مبینہ طور پر ایس ایچ او کی بتائی جا رہی ہے۔
فہیم خان نامی پی ٹی آئی ایم این اے یوتھیے نے دو دن پہلے بیت اللہ میں کھڑے ہو کر ایک سیاسی تقریری ویڈیو بنائی تھی جسے آج سعودی پولیس نے اندر واڑ دیا ہے کیونکہ مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم میں عمرانی فتنہ کی ہلڑ بازی کے بعد مکہ اور مدینہ میں سیاسی نعروں پر پابندی تھی۔۔
1/3👇
پہلے کہتے تھے سڑکیں بند کرو، پھر کہنے لگے کہ سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے راشن نہیں مل رہا
پہلے سردار امان بولتا رہا سکول میں بچ�� نا بھیجو، آج بول رہا ہے کہ حکومت کی وجہ سے بچے سکول نہیں جا رہے
بھارتی ایجنسیوں کو عقل ہونی چاہئے کہ یہ 1971 نہیں، تمھاری ہر بکواس کا ریکارڈ موجود ہے
یہ ہیں قوم پرست افغانی ڈاکٹر جدون کے غنڈے جنہوں نے آج آزاد ڈیجیٹل کے صحافی شاہد قریشی کو چار گھنٹے اغوا کرکے رکھا۔
نوکری پاکستان میں،
تنخواہ پاکستان میں،
جھنڈے افغانستان کے لگانے والا جدون اپنے طلبا کی یہی ذہن سازی کرے گا۔
یونیورسٹیوں سے یہ گند صاف ہونا چاہئے۔
ہری پور: 5 سالہ آیت نور کے ساتھ ہوئے ظلم کو دل پر لگانے والا پولیس افسر...!
کل رات جب آیت نور کی ڈیڈ باڈی ہسپتال میں برائے پوسٹ مارٹم موجود تھی تو ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور بھی وہیں تھے ، کسی کام سے وہ کہیں جانے لگے تو ایک شخص نے انہیں آواز دی ، ڈی پی او صاحب آپ یہاں موجود رہیں ۔۔۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈی پی او شدید رنج اور غصے کی کیفیت میں تھے انہوں نے جواب دیا میں یہیں ہوں ، دوسرے شخص نے پھر کہا آپ کہیں نہ جائیں ، اس پر ڈی پی او صاحب نے کہا، میں ہوں ناں ، میں یہیں ہوں ناں ، میں خود بچی کو یہاں لایا ہوں اسے چھوڑ کر کہاں جاؤں گا ۔۔۔یہ الفاظ باآواز بلند کہتے وقت اس افسر نے ثابت کردیا کہ گویا آیت نور کسی غریب کی نہیں انکی اپنی بیٹی تھی ۔۔۔۔ اللہ کریم آیت نور کے والدین کو صبر دے اور اس افسر کو فرض شناسی پر اجر عظیم عطا کرے ، اللہ کریم ظالموں کو نشان عبرت بنا دے آمین
کہانی سنائی جاتی ہے کہ "بہت ظلم ہو رہا ہے، اس لیے ہتھیار اٹھانا پڑے۔"
مگر چند سوالات جواب مانگتے ہیں:
▪️ اگر یہ صرف مظلوموں کی جدوجہد ہے تو جدید اسلحہ کہاں سے آتا ہے؟
▪️ مہنگی گاڑیاں، جدید کمیونیکیشن ��سٹمز اور منظم نیٹ ورکس کا خرچہ کون اٹھاتا ہے؟
▪️ اگر مقصد عوام کی خدمت ہے تو سب سے زیادہ نقصان انہی عوام کو کیوں پہنچتا ہے؟
▪️ اور وہ افراد جو کل "لاپتہ" بتائے جا رہے تھے، آج مسلح کارروائیوں میں کیسے نظر آتے ہیں؟
آپ اندازہ لگا��یں، اگر ’’ضمیر فروشی‘‘ کا اعزاز دیا جائے تو سب سے پہلے شاہد خاقان عباسی کو دیا جائے۔
دیکھیں، اپنے انٹرویو میں خود یہ تسلیم کر چکے ہیں کہ مجھے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے بنایا۔ حالانکہ اس وقت ان سے کہیں زیادہ قابل اور تجربہ کار لوگ اسمبلی میں موجود تھے، جن میں چوہدری نثار، خواجہ سعد رفیق اور کئی دوسرے سینئر رہنما شامل تھے۔ اس کے باوجود میاں نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم پاکستان بنایا۔
جب یہ وزیراعظم بنے تو اس کے بعد انہوں نے دو حلقوں سے الیکشن لڑا۔ ایک اسلام آباد کے ہمارے حلقے سے اور دوسرا مری سے۔ اسلام آباد میں ان کے مقابلے میں عمران خان الیکشن لڑ رہے تھے اور شاہد خاقان عباسی تقریباً ستر ہزار ووٹوں کے فرق سے ہار گئے۔ پورے اسلام آباد میں، ہمارے پولنگ اسٹیشن کے علاوہ، تقریباً کوئی پولنگ اسٹیشن ایسا نہیں تھا جہاں و�� کامیاب ہوئے ہوں۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ صرف ہمارا پولنگ اسٹیشن ہم جیتے تھے۔
مری سے بھی وہ تقریباً پندرہ ہزار ووٹوں کے فرق سے ہارے۔ اب آپ اندازہ لگائیں کہ اس کے باوجود میاں محمد نواز شریف نے ان پر کتنا اعتماد کیا۔ بعد میں انہیں لاہور سے اپنے ذاتی حلقے سے الیکشن لڑایا اور ان کے لیے خود سپورٹ کی۔
میں نے اپنی زندگی میں اتنا کنجوس آدمی نہیں دیکھا کہ ہمارے حلقے میں الیکشن لڑتے ہوئے ایک بینر تک کا خرچہ نہیں کرتا تھا، لیکن جب لاہور میں میاں نواز شریف کے حلقے سے الیکشن لڑایا گیا تو وہاں بھی ان کے لیے بھرپور سیاسی اور مالی تعاون کیا گیا۔
اور خود شاہد خاقان عباسی یہ بات تسلیم کرتے ہیں کہ عمران خان کے دورِ حکومت میں بھی میاں نواز شریف نے ان کے لیے پیسہ خرچ کیا اور انہیں سیاسی طور پر سپورٹ کیا۔
پھر اسی شخص نے اپنی الگ پارٹی بنا لی۔
آپ خود فیصلہ کریں، جس شخص کو میاں محمد نواز شریف نے وزیراعظم بنایا، جس پر اتنا اعتماد کیا، جس کے لیے سیاسی طور پر کھڑے ہوئے، آخر وہ کس بنیاد پر آج اپنے اسی سیاسی محسن کے خلاف کھڑا ہے؟
اختلافِ رائے ہر شخص کا حق ہے، لیکن احسان فراموشی اور سیاسی وفاداری بیچ کر اپنی سیاست بنانا، یہ عوام خود بہتر سمجھ سکتے ہیں۔
یہ وردی ہی کی برکت تھی کہ جس نے ایک پھٹان کو ہوائی فائرنگ تک ہی محدود رکھا،ورنہ آپ کسی عام سے ٹھیلے والے ہی چارسدہ کے کسی پھٹان کی بیوی کو یوں ہراساں کرکے دکھائیں،بدلے میں وہ آپکو کلاشنکوف کا برسٹ نہ مارے تو کہنا۔۔۔
بطور شوہر اپنی شریک حیات کو پروٹیکٹ کرنے پر خراج تحسین ❤️
#WeStandWithColAsfandYar
سرحد یونیورسٹی کی یہ ویڈیو بھی دیکھیں جس میں لڑکی گالی دے کر کہہ رہی ہے انا عطاکرنل اسفندیار کی اہلیہ کو مارا ہے۔اب جو کتے کے بچے کہہ رہے ہیں کہ فوجی آفیسر نے غلط کیا وہ بہت بڑے بے غیرت ہیں!
یونیورسٹی کے باہر کی CCTV فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی،،یہ وڈیو ثبوت ہے کہ افغانی یوتھیا جدون گروپ ک�� طرف سے ڈاکٹر آئینہ کو یونیورسٹی کے اندر داخل نہیں ہونے دیا جا رہا تھا پھر وہ رکاوٹ ہٹا کر اندر جانے کی کوشش کرتی ہیں تو ان سے بدتمیزی کی جاتی ہے یہ سب ایک سازش کے تحت ہوا ہے۔۔۔