آپ دشمن کے گھٹیا پن کا اندازہ لگائیں کہ وہ عمران خان کو نئی کتابیں بھی نہیں دے رہے، یہ گھٹیا لوگ عمران خان کی ایسی چھوٹی چھوٹی خوشیاں بھی چھین رہے ہیں-
#ImranKhanHealthMatters#کشمیر_میں_ظلم_بند_کرو
کیا @OfficialDGISPR انجینیر صاحب کے پاس اسکا کوئی جواب ہے؟
یہ معاملہ تو مداخلت سے آگے کا ہے🚨
ایک گریڈ ۱۹/۲۰ کا سرکاری ملازم کیسے صوبے کے منتخب وزیراعلی کو ایسے دھمکی لگا سکتا ہے؟
کیا یہ آئین کے حلف کی خلاف ورزی نہیں؟؟؟
کیا اس بریگیڈیئر کا کورٹ مارشل نہیں ہونا چائیے؟؟؟
جواب ضرور دیجیے گا DG صاحب
”عاصم منیر رجیم، عمران خان کے عزم کو توڑنے کیلئے جیل میں مسلسل ان پر ظلم کر رہی ہے، اذیت دینے کا ایک ٹارگٹڈ سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کی آنکھ کی بینائی خراب ہونے کا معاملہ ہو یا بلڈ پریشر بڑھنے کا، یہ جیل میں ان پر ہونے والے ظلم کے اثرات ہیں۔ یہ صرف تحریک انصاف کا ایشو نہیں ہے، یہ معاملہ پاکستان کے ایک سابق وزیراعظم کے ساتھ ہونے والے ظلم کا ہے، جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھی آواز اٹھانی چاہیئے۔“ @ShazadAkbar
🚨ہمارا درد سمجھیں۔ جب آپ کے گھر میں کوئی اپنا بیمار ہو تو سب سے پہلی ترجیح اس کا علاج ہوتی ہے۔
عمران خان کو فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز بھی موجود ہوں۔
علیمہ خان
#KhanIllegallyJailed3Years
آج عمران خان کی صحت کو لیکر اہم دن ہے ہم نے ہائیکورٹ میں تحریری نکات جمع کروانے ہیں میں نے گڑگڑا کر پارلیمنٹیرینز سے التجاء کی تھی کہ آپ نے ہائیکورٹ کے باہر پہنچنا ہے کہاں ہیں یہ لوگ ؟ کیوں نہیں آئے؟ میں ایک ایک کے نام سامنے لائوں گا 5 اگست کو جو لوگ نہیں نکلے انکا بھی پتہ ہے مجھے سب کچھ سامنے لایا جائے گا......
سلمان اکرم راجہ صاحب سب سے اہم سیٹ آپکے پاس ہے سارے فیصلے آپ نے کرنے ہیں کھل کر آئیں اور سب کچھ ایکسپوز کریں ان سب کے جو ڈرامہ کررہے ہیں ، واضح عوام کو موقف کی بجائے آپ تحریری طور پر پارٹی فیصلے جاری کردیں عوام آپکے ساتھ کھڑی ہوجائے گی ۔۔۔ کیونکہ میڈیا پر یہ سب بولنے سے پھر کچھ نا کرنے سے نقصان صرف عمران خان کا اور عوام کا ہے آپ کا یا اور کسی کا نہیں۔۔۔۔۔
آپ اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ موٹر سائیکل پر گلشن پارک جارہے ہوں اور رستے میں کوئی آواز لگائے کہ باجی دوپٹہ اوپر کرلیں یا بھائی اسٹینڈ اوپر کرلیں تو اسکو یہ نہیں کہتے کہ آؤ آکر تم دوپٹہ ٹھیک کردو یا آؤ تم آکر موٹر سائیکل چلا لو۔
لیکن یہاں کچھ ایسے عقل مند ضرور پائے جاتے ہیں جنہیں کہیں کہ تحریک انصاف جمود کا شکار ہے ، انکے اپنے بقول انہیں اسمبلیوں میں محسن نقوی ، فارم سینتالیس ، فوجی آپریشن اور ڈرون حملوں کی اجازت نہیں ، انہیں کچھ نا کچھ کرنا چاہیے تو فورا شروع ہوجاتے ہیں آؤ تم لیڈ کرلو۔
نہیں بھائی آپ کا موٹر سائیکل آپ کو ہی چلانا ہے۔ گلشن پارک آپ نے ہی جانا ہے۔ آپ ہی کی کمر کے گرد نازک سا ہاتھ لپیٹا جائے گا۔ آپ ہی کون آئسکریم کھائیں گے۔ آپ ہی جھاڑیوں والے بینچ کے پاس بیٹھ کر سیکیورٹی گارڈ سے چھپ چھپا کر گرل فرینڈ کیساتھ چپک کر بیٹھیں گے ۔ لیکن بھائی بس سٹینڈ اوپر کرلیں یا دوپٹہ ٹھیک کرلیں ۔
جمود کسی بھی تحریک کی موت ہے۔ عمران خان نے دھرنوں کے دوران استعفے دے دیے۔ عمران خان نے رجیم چینج کے وقت قومی اسمبلی سے استعفے دے دیے۔ عمران خان نے قبل از وقت اسمبلیاں ختم کردیں۔ ابھی جیل سے بھی عمران خان نے قائمہ کمیٹیوں سے علیحدگی کا کہا ، اگلا مرحلہ یقیننا اسمبلیوں سے علیحدگی کا ہوتا۔ اب یہاں کہیں گے عمران خان کو کیا مل گیا ؟ عمران خان کو مقبولیت ، ریلوینسی ملی اور سسٹم کو دھچکے لگے۔
تحریک انصاف اب جمود کا شکار ہے۔ نا تو ریلیاں ہورہی ہیں نا ہی جلسے۔ نا اسمبلی میں کوئی موثر آواز اٹھائی جارہی ہے اور نا ہی عدالتوں سے کچھ مل رہا ہے۔ اگر دس دس اراکین کرکے بھی ہر مہینے اسمبلیوں سے استعفے دیں ، کچھ ریلیاں وغیرہ نکالتے رہیں ، کوئی نیا بل لے آئیں ، ہفتہ وار یا مہینے میں ایک بار اٹک پل کو بند کرنے کی مشق کریں ، سہیل آفریدی ہر ہفتے اڈیالہ ہی آجایا کرے ، کچھ نا کچھ ایکٹویٹی ، کچھ نا کچھ حرکت جاری رہنی چاہیے جو بالکل صفر ہوچکی ہے۔
دوپٹہ ٹھیک کرلیں ، سٹینڈ اوپر کرلیں۔
جسکا 2,3 سال پہلے تک کچھ نہ تھا اور رات و رات ایسے کاروبار کھڑے ہوں، وہ خاک عہدہ چھوڑے، ساری زندگی ایک کرولا گاڑی کے ساتھ گزرے اور اب ایک ایک بیٹا بی ایم ڈبلیو میں گھومے اور 20,30 ہزار ڈالرز کی گھڑی پہنے وہ استعفیٰ کیوں دے گا؟
🚨Emergency Situation
Imran Khan’s life in danger ‼️
Imran Khan’s life in danger ‼️
Imran Khan’s life in danger ‼️
Imran Khan’s life in danger ‼️
#KhanIllegallyJailed3Years
🔥🔥🔥
اگر آج رات تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو کل صبح نو بجے میں اور میری حکومت اٹک پل بند کردیں گے اور یہ احتجاج میں خود لیڈ کروں گا ، سہیل آفریدی
عمران خان کی صحت پر مسلسل الرمنگ آرہیں ہیں ، لیکن کسی طرف سے اس طرح آوازیں نہیں بلند ہورہی جو ہونا چاہیئے ہے سمجھ لو کہ اگر جھوٹ بھی ہے تو کیا ہم سب کو خاموش رہنا چاہیئے ہے ؟؟؟ مجھے نہیں لگتا ہمارا مطالبہ ہونا چاہیئے عمران خان کی بہنوں سے جلدی ملاقات کروائی جائے اور عمران خان صاحب تک انکے ڈاکترز کی رسائی فراہم کی جائے اس کے علاوہ جو کچھ ہے بکواس ہے ان دو باتوں کے علاوہ کوئی حل نہیں خان کی زندگی کی فکر کریں سب ۔۔۔۔۔
#ImranKhanHealthMatters
کیا آپ جانتے ہیں اس جمہوری ارسطو کو جیو نیوز پر نوکری کیسے ملی تھی ؟
جب جیو نیوز کو مشرف نے بند کر دیا تھا تو جنگ گروپ نے مشرف سے مزاکرات کیے تو اس دوران جو شرائط طے پائیں تھیں ان میں سے مشرف نے ایک شرط یہ بھی رکھی تھی کہ آپ کو میرے چار صحافیوں کو جیوز نیوز میں نوکری دینی ہو گی ان چار میں سے ایک صحافی سلیم صافی صاحب بھی تھے جسے فوج نے جیوز نیوز میں ملازمت دلوائی تاکہ جنگ گروپ میں جہموریت پرست اور ڈکٹیٹرشپ کے حمایتیوں کے دروان توازن برقرار رکھا جا سکے
جو الزامات آپ نے شہباز گل پر لگاۓ ان کے ثبوت ہیں آپ کے پاس: صحافی
ثبوت تو نہیں لیکن آپ لوگوں سے پوچھیں: شفیع جان
لیکن آپ نے الزام لگایا ہے ثبوت تو ہونا چاہیں: صحافی
آپ PTI لیڈرشپ سے پوچھ لیں: شفیع جان
آپ الزام لگا رہے ہیں موبائل چوری 2022 میں ہوۓ لیکن جون 2023 میں عمر ایوب انہیں پھر ایڈوائزر لگا رہے ہیں: صحافی
میں جواب نہیں دینا چاہتا: شفیع جان
آپ نے الزامات لگاۓ ہیں جواب تو دینا چاہیے: صحافی
میں اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتا: شفیع جان
ضیاءالحق نے اقتدار سنبھالا ، بھٹو کو پھانسی دی۔ بینظیر ناتجربہ کار تھی۔ کچھ سیاسی مزاحمت کرنے کی کوشش کی لیکن ناکامی ہوئی۔ ایک دن خاموشی سے ملک سے باہر چلی گئی۔ فوجی جرنیل کو طویل حکومت کرنے کے لیے ملک میں سکون چاہیے ہوتا ہے۔ اسی طرح مشرف نے نواز شریف کو ڈیل آفر کی ، نواز شریف ملک سے چلا گیا۔ مشرف نے آٹھ سات سال لگا لیے۔ باجوہ نے شریف خاندان کو خاموش رہنے کا کہا تو مریم نواز کا سوشل میڈیا چھ مہینے کے لیے بند رہا۔ باہر جانے کی آفر آئی تو نواز شریف خصوصی جہاز میں دوسری دفعہ ملک سے فرار ہوگیا۔
عاصم منیر اور اس کے ٹولے کی بھی یہی کوشش یا توقع تھی کہ عمران خان ملک سے باہر چلا جائے یا خاموش ہوکر بنی گالہ بیٹھ جائے اور یہ سکون سے حکومت کریں۔ کیونکہ جب تک سیاستدان مزاحمت کررہا ہے ، کم یا زیادہ وہ جرنیل کے لیے پریشانی کا سبب ہے۔ عمران خان کی کمیونیکشن بند ہے ، پیغامات نہیں آرہے ، اسکے باجود کبھی کم کبھی زیادہ تحریک انصاف مزاحمت کررہی ہے۔ لانگ مارچ ہوئے ، جلسے اور ریلیاں ہوئیں ، نفرت آمیز تقاریر بھی ہوجاتی ہیں ، سوشل میڈیا ویسے ہی آنچ دھیمی نہیں کرتا۔
عاصم منیر کی بدقسمتی کہ کمزور اور بھی ہے اور بزدل بھی۔ خواہش کے باوجود سامنے آکر اقتدار پر قبضہ نہیں کرپارہا۔ کبھی آئینی ترمیم کا سہارا لینے کی کوشش کرتا ہے ، کبھی سسٹم کو ناکام ٹھہرا کر اپنے لیے گنجائش کی لابئنگ بنا رہا ہے۔ بدقسمتی در بدقسمتی کہ بلوچستان ، پختونخواہ ، کشمیر میں بھی اسے شدید مسائل کا سامنا ہے۔ عاصم منیر کو سب سے زیادہ خوف بھی تحریک انصاف سے ہے۔ بی ایل اے لاہور میں آکر حکومت نہیں کرنا چاہتی۔ کشمیری سینٹ میں مخصوص نشستیں نہیں مانگ رہی۔ عمران خان وہ پیرالل فورس ہے جس کے اقتدار پر عاصم منیر نے ناجائز قبضہ کررکھا ہے۔
عاصم منیر کی شدید خواہش ہے کہ عمران خان باہر جائے یا بنی گالہ خاموش ہوکر بیٹھ جائے کہ تحریک انصاف کے مزاحمتی بیانیے کی کمر ٹوٹ جائے۔ بینظیر دو دفعہ جلاوطن ہوگئی ، نواز شریف دو دفعہ چلا گیا۔ جن چیزوں سے یہ دونوں خوفزدہ ہوکر گئے عمران خان اس کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ موازنہ ایک جیسوں کا بنتا ہے۔ باچا خان یا کسی صوبائی رہنما و علاقائی رہنما یا کسی پھتے ماجھے گامے کی جیل کا عمران خان کی جیل سے کوئی مقابلہ نہیں۔ فوجی جرنیل کو جو سپیس بینظیر اور نواز شریف نے بار بار دی وہ عمران خان مہیا نہیں کررہا۔ بس اتنا سا فرق ہے۔
5 اگست کے جلسے میں پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر ایم این اے جنید اکبر نے بہت بڑا الزام لگایا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں عمران خان کے نام پر اربوں روپے کمائے جا رہے ہیں، یہ ایک بہت بڑا انکشاف ہے اگر ان کی بات میں سچائی ہے تو جنید اکبر کو چاہئیے کہ ان وزراء یا ایم پی ایز کے نام فی الفور بتائیں جو عمران خان کی رہائی کے نام پر ووٹ لے کر یہ دھندا کر رہے ہیں انہیں فوری طور پر عہدوں سے فارغ کرنا چاہیئے کہ ایک طرف تو ان کا لیڈر پاکستان کی خاطر 3 سال سے جیل میں قید ہے اور بدترین جبر و تشدد برداشت کر رہا ہے لیڈر کی فیملی سخت مشکلات برداشت کر رہی ہے کارکنان جیلوں میں ہیں اور دوسری طرف یہ آستین کے سانپ کون ہیں جو اپنے لیڈر کے نظریے کو چھوڑ کر پیسوں کے لالچ میں آ گئے ہیں، اس معاملے کی لازمی تحقیقات وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کو کرنی چاہیئے، اگر جنید اکبر کے الزامات غلط ثابت ہوئے تو انہیں معافی مانگنی چاہیے۔
#KhanIllegallyJailed3Years