#BREAKING: Saturation level of @SHABAZGIL is 97 and blood pressure 70/110. Medical board in initial tests declares #ShahbazGill condition satisfactory.
It’s official: Pakistan has raised 2.5 billion USD way above the 1.5 billion very attractive borrowing cost opposed to the guidance issued this morning, all in all great day for Pakistan
غریب عوام کی دولت لوٹ کر ان پیسوں سے سینٹ کی ایک سیٹ خرید کر اس پر جشن منانے والے نہ صرف مردہ ضمیر بلکہ بے شرم ہیں ۔ عمران خان کا موقف ایک دفعہ پھر درست ثابت کرنے کے لئے شکریہ
ہر مسلمان کو قسم کھا کر اعلان کرنا چاہئے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نہ صرف اللہ تعالی کے آخری پیغمبر ہیں بلکہ تمام کائناتوں میں افضل ترین ہستی ہیں۔اور ہمیں انکا امتی ہونے پر فخر ہے۔