پنجاب حکومت کے اس وزیر نے جس اعتماد اور وضاحت سے بچوں کو میٹرک کی سطح پر ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور زراعت جیسے عملی شعبوں سے روشناس کرانے کی بات کی، وہ قابلِ تحسین ہے۔ سیاست اپنی جگہ، مگر کارکردگی بتانے کا یہ انداز متاثر کن ہے۔ کاش پی ٹی آئی میں بھی کوئی ایک وزیر اپنی حکومت کی ایک آدھ کامیابی اسی طرح قوم کے سامنے رکھ دیتا—چاہے اس معیار کی نہ سہی، کچھ تو ہوتا جس پر فخر سے بات کی جا سکتی۔
کیپٹن صفدر کا نیا روپ۔۔
عوامی سطح پر کافی زیادہ پزیرائی حاصل کر رہا ہے۔
کیپٹن صفدر کی شخصیت کا یہ روپ بھی ان کی شخصیت کا اہم حصہ تھا۔جو پہلے ناگزیر وجوہات کی وجہ سے کبھی سامنے نہیں آ سکا تھا۔
یہ بندہ ہمیشہ
"انڈر ریٹیڈ"رہا۔۔
کیپٹن صفدر نے جس طرح ارشاد بھٹی کی اس کلپ میں دھلائی کی ہے، اگر یہ کلپ آپ نے نہیں دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا. کمال کردیا. کیپٹن صفدر میری توقع سے بھی زیادہ ذہین اور حاضر دماغ ہیں. یہ کلپ دیکھیں. آخر تک دیکھیں. آپکو چسسسسس آجائے گی... 😂
پی ٹی آئی کو بالکل ٹھیک TTPTI کہا جاتا ہے۔ اندازہ کریں کہ 27 ستمبر کے احتجاج کیلیے کرائے کے غنڈے حاصل کیے جا رہے تھے۔ تا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کیساتھ لڑائی کی جا سکے۔
پی ٹی آئی اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے۔
عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کے ادارے NCCIA میں ہی قادیانیوں کو عہدہ مل گیا ہے،اور یے وڈیو اپنے اسٹیٹس پر لگائیں
یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ ہر مسلمان تک یہ آواز پہنچے۔
اس شخص کے ساتھ میرا 1964 سے کواڈرینگل ھوسٹل گورنمنٹ کالج لاھور سے تعلق تھا ( دوستی کہتے مجھے حیا آتی ھے) جب ھماری عمر15سال تھی۔ بے شمار اچھے برے کام ساتھ کیے ۔ مشترکہ دوستوں کی بڑی تعداد تھیاور شاید ھے بھی ۔
عمران خان کی حکومت میں یہ وزیر تعلیم تھا۔ اس نے میرے خلاف کابینہ کی میٹنگ بعد عمران خان کے کہنے پہ پریس کانفرنس کی ۔ اور کہا کہ مجھے بیرون ملک سے ماہانہ 12لاکھ کیremittance آتی جو ایک حقیقت اور 30 سال آتی تھی اور میرے انکم ٹیکس ریٹرن میں ماقاعدگی کے ساتھ رپورٹ ھوتی تھی اور میں اس پہ ٹیکس دیتا تھا۔ اس الزام پہ عمران خان نے مجھ پہ آرٹیکل 6 کی کاروائی شروع کی اسکے بعد مجھ پہ نیب کی کاروائی شروع ھوئ اور پھر میں 6مہینے قید رہا۔ PTI کی حکومت کے دوران ھی ھائی کورٹ نے مجھے رہا کیا اور انکوائری اور الزامات کچھ بھی ثابت نہ ھو سکا ۔
یہ شخص پہلے PPPپھر مشرف کا وزیر پھر شہباز شریف کا درباری پھر PTi کا وزیر۔ اور اب کسی نئے مالک کی تلاش میں منتظر ۔
ضمیر اور وفا کے سوداگروں نے جتنی سیاست کی تذلیل کی ھے ۔ شاید جسم کے سوداگروں نے بھی اتنی تذلیل نہیں کمائ ھو گی۔
Ultra pro max ..
لکشمی چوک میں رات کو بیٹھے مالشیے اتنا تیل نہیں استعمال کرتے جتنا یہ مالشیا استعمال کر رہا
اس کی پرانی گفتگو سنیں اور آج کی گفتگو۔ یہ دو نمبر نہیں اس پہ گنتی ختم ھو جاتی ھے۔
Conspiracy Against Pakistan: Imran Khan Saga
اپنے ہی ملک کے خلاف کی گئی سازشیں بیرونی مسلط کردہ جنگوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔
فاشسٹ مزاج، خود پسند و خود غرض شخص megalomania اور messiah syndrome جیسے نفسیاتی مسائل کے شکار انسان کی پارٹی پاکستان میں اس وقت طاغوت کی نمائندہ جماعت بنی ہوئی ہے۔
عالمی استعمار، مافیاز اور اقتصادی غارت گروں کے ان Agents of Chaos کے پاس صرف ایک ہی ہتھیار ہے اور وہ ہے ابلاغی چالاکیاں
یاد رکھنے والی بات یہ ہے کہ گولڈ سمتھ اور روتھ چائلڈز کا پروجیکٹ عمران خان دراصل پروجیکٹ Undo-Pakistan ہے۔
دائیں بائیں اور سرخ و سبز والا جو بھی جاننا چاہتا ہے وہ جان لے کہ
عمران خان اور اسکی تحریک انقلاب نہیں بلکہ ردِ انقلاب ہے۔
یہ شخص اور اسکا Cult کوئی سیاسی اور سماجی تبدیلی نہیں لاسکتے بلکہ Persistent Chaos کے زریعے ہی خود کو متعلق (relevant) رکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔
یہ دستاویزی فلم دیکھنے کے بعد سمجھنے والی یہ بات یہ ہے کہ
بغیر کسی شرمندگی کے،
تعداد میں کم ہونے کی فکر سے آزاد ہوکر،
بغیر کسی رکھ رکھاؤ کے، جو گالی ملے قبول کریں لیکن پیچھے نہ ہٹیں،
اس پاگل پن اور خبطِ عظمت میں مبتلاء بیانئے کو جواب دیں۔
زبان کی تیزی،
الفاظ کی ہیر پیر،
اور پروپیگنڈہ و انتشار،
کے علاوہ انکے پاس کچھ نہیں.۔۔۔۔۔
سمجھ آنے کے بعد یقین رکھنے والی بات یہ ہے کہ
جو پاگل پن مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی تھی پاکستان اس سے نکل چکا ہے.
پاکستان رہے گا لیکن ججوں اور اشرافیہ کا راسپوٹین نہیں ہوگا، ہٹلر مزاج اور مسولینی فطرت پیچھے رہ جائیں گے اور پاکستان آگے بڑھے گا انشاء اللہ، اپنے آپ کو مسیحا بتانے والا عمران خان دجل کے علاوہ کچھ نہیں ثابت ہوگا.