“إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ”
“You we worship and You we take refuge in". Allah is with those who in trust him with their lives.....
#behindyouskipper
رات گیارہ بج کر پچپن منٹ پر رینجرز اور پولیس کے قابو تحریک انصاف کے ورکرز آئے: درندوں کی طرح مار رہے تھے۔۔ فوٹیج بنانے اور اس کے بعد صرف اتنا کہنے پر کہ بس کر دو مر جائیں گے۔ رینجرز اور پولیس نے مجھے اور عمار اکبر کو جانوروں کی طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔کیمرا چھین لیا: اور بعد میں صاحب لوگ کہتے رہے معاف کر دیں: حالات ایسے تھے۔
My reply to all the imported & #بغل_بچے on recent propaganda launched against @ImranKhanPTI. Try harder next time cuz the nation has rejected it once again!
#WeTrustImranKhan
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
بیشک مارنے والے سے بڑا بچانے والا ہے۔ خان صاحب کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اللہ نے ان کی جان کی حفاظت کی۔ 🤲🏻
Imran Khan is safe, having survived an assassination attempt. Got shot in the foot. May Allah protect.
Shocked at the brutal murder of Arshad Sharif who paid the ultimate price for speaking the truth - his life. He had to leave the country & be in hiding abroad but he continued to speak the truth on social media, exposing the powerful. Today the entire nation mourns his death.
شرافت میرے چھوٹے بھائی کا دوست ہے۔ میرا بھائی پاکستان میں نہیں ہے تو گزشتہ کئی دنوں سے بیچارہ میرے منع کرنے کے باوجود ساتھ ساتھ رہتا ہے۔ ابھی 4 نامعلوم ڈالے آئے اور فیکٹری سے گھر جاتے ہوئے اسے زبردستی اٹھا کر لے گئے۔
#ReleaseSharafat
کچھ سوالات
1. کیا غلط فیصلوں سے ملک تباہ نہیں ہوتے؟
2. کیا ملک کے دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں؟
3. کیا دیوالیہ ملک اپنے دفاعی اخراجات پورے کرسکتا ہے؟
4. جس ملک کا دفاع کمزور ہوجائے کیا اس کی سلامتی کی کوئی ضمانت ہوسکتی ہے؟
5. کیا اس طرح کے سوالات اٹھانا بھی غداری ہے؟
#وہ_کون_تھا
Who was that traitor who never wanted a prosperous Pakistan so that imposed these crooks to put Pakistan on roads of downfall.
Moody's changes Pakistan rating from stable to negative. This nation will never forgive you
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور