On this blessed night of 15th Shaban, Shab-e-Barat, may our hearts be cleansed, our sins forgiven, and our prayers accepted. As we remember the promised arrival of Imam Mehdi (A.S), may we prepare ourselves with faith, patience, and good deeds. Shab-e-Barat Mubarak ❤️✨
مایوسیوں کے دہر میں اُمید مبارک
توحید کے پیغام کی تائد مبارک
آئے ہیں حسینؑ ابنِ علیؑ آج زمیں پر
مُولا کے طلبگار تجھے عید مبارک
3 شعبان جشنِ ظہورِ پُر نور شہنشاہِ کربلا امام حسین علیہ السلام
#جشن_ابا_عبداللہ_الحسینؑ
اِنَّا اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثر :
”(اے رسُولؐ) ہم نے تم کو کوثر(فاطمہؑ) عطا کی"
(القرآن)
ظہور شہزادی کونین بی بی سیدہ سلام اللہ علیہا
𝐌𝐮𝐛𝐫𝐚𝐤 𝐭𝐨 𝐚𝐥𝐥 𝐌𝐨𝐦𝐢𝐧𝐞𝐞𝐧 🫀
No Govt: No Worries
No Aid: No Worries
No Rescue: No Worries
No Shelter: No Worries
In Dera Ismail khan.
People offered vehicles, boats, houses, farmhouses, Madaris, Imam Bargah, Marriage halls etc.
(With all basic Facilities)
That's why!
ڈیرہ پھلاں دا سہرہ ❤️ #FloodsInPakistan
مولا علیؑ نے اپنا چہرہ پانی میں دیکھا، رونے لگے، اور خود سے فرمانے لگے اے علیؑ تمہیں یہ دنیا سمجھ نہ پائی
“Fuztu Bi Rabbil Kaaba”
"Rab E Kabba Ki Kasam Aaj Ali a.s Kamiyab Howa"
"By the Lord of Ka’aba, I succeeded”..
یا محمد (ص) ایسی عزت اپ نے پائی کہ بس
کی شبِ اسراء خدا نے وہ پذیرائی کہ بس
ایک پل میں مصطفٰی (ص) کو عرش پر بلوا لیا
اپنے بندے کی خدا کو ایسی یاد ائی کہ بس
27 رجب شبِ معراج النبی(ص)،
تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو ❤