جرنیلوں کے پاس ملکی خفیہ راز ہوتے ہیں۔ ان کو اس طرح کھلے سانڈھ کی طرح چھوڑنا ملک کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔ ان کے ملک سے باہر جانے پر مکمل پابندی ہونی چاہئے۔ یہ ایک قانون پاس ہونا چاہیے
پاکستان تحریک انصاف کاعمران خان ایڈیشن سے اسٹیبلشمنٹ خوفزدہ ہے،یہی لوگ مزاحمت کا پرچم اٹھائے رکھے ہوئے ہیں یہ ایڈیشن اسٹیبلشمنٹ کو ناقابل قبول ہے اس لئے پاکستان تحریک انصاف کا اسٹیبلشمنٹ پسندیدہ ایڈیشن تیار کرنے کی کوشش میں ہیں،یہ مشرف دور کی ق لیگ کی طرح عسکری لیبارٹ��ی میں تیار شدہ ٹیسٹ ٹیوب پارٹی ہوگی اسی لئے سہیل آفریدی نشانے پر ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے مخلص،وفادار ممبران پارلیمنٹ، لیڈرشپ کی اغواء، گرفتاری اور جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے۔اس وقت پاکستان کا پورا سیاسی سپیکٹرم بوٹوں کے سامنے جھک چکا ہے۔۔مزاحمت کا چراغ جیل میں قید عمران خان اور اس کے خاندان نے جلائے رکھا ہے اور معاشر میں تحریک انصاف کے مخلص وفادا پارلیمنٹرینز اور لیڈرشب نے۔۔۔مجھے یقین ہے کی عمران خان کا مخلص اور قربانی دینے والا ورکر اسٹیبلشمنٹ کی اس جمہوریت دشمن کوشش کو ناکام بنا دے گا اور یہ ٹابت کردے گا کہ پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن نہیں ہے بلکہ یہ ایک حقیقی مزاحمتی پارٹی ہے اور جیل میں موجود اپنے قائد سے مخلص اور وفادار ہے۔
🚨 عمران خان کے وزیر اعلٰی نے Absolutely Not کہہ دیا
آج یہ ایک مرتبہ پھر ملٹری آپریشن مسلط کرنے کی کوشش میں ہیں، لیکن ان کو پتا نہیں تھا کہ اب خیبرپختونخوا کا وزیر اعلٰی عمران خان کا سپاہی ہے
میں اعلان کرتا ہوں کہ اس مرتبہ تمھیں ہر اس پالیسی پر Absolutely Not کہوں گا جو عوام کے حق میں نا ہوگی ، سہیل آفریدی
یا تو عاصم منیر رہے گا یا پاکستان رہے گا، اور پاکستان ہمیشہ رہے گا۔ جتنا آپ پریشان ہو رہے ہو، مجھے تو کچھ دن کے مہمان لگ رہے ہیں۔
آج کے دن عمران خان ہی پاکستان ہے۔ آپ پاکستان کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ سکتے۔
یہ جنگ حسینیت اور یزیدیت کی ہے۔ حق اور باطل کی ہے۔ باطل کا کوئی نام لیوا نہیں رہے گا۔
ادھر آ ستمگر، ہنر آزمائیں
تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں
محمد رضوان کا موبائل واپس کیا جائے، ان کی تذلیل بند کی جائے اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا جائے۔۔۔۔محمد رضوان، پشاور کا سپوت، پاکستان کا فخر اور قومی ہیرو ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو موبائل فون چھینے جانے کے واقعے کو تین ہفتے سے زائد عرصہ گزر ��کا ہے، جبکہ انہیں میچ فکسنگ کے تنازع میں ملوث کرنے کی کوششوں کی بات بھی سامنے آ رہی ہے۔ محمد رضوان پابندِ صوم و صلوٰۃ، بہترین شہرت کے حامل اور اصول پسند پروفیشنل کرکٹر ہیں۔ ماضی میں انہوں نے اپنی شرٹ پر Betting Company (جوا/شرط لگوانے والی کمپنی) کا لوگو لگانے سے بھی انکار کیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ کیا نمازِ جمعہ کے لیے کسی مسجد جانا، مسجد میں تبلیغی بیان کرنا یا اس میں شرکت کرنا کوئی ایسا جرم یا ڈسپلن کی خلاف ورزی ہے جس کی سزا موبائل ضبط کرنا اور پھر کسی کھلاڑی کو جوئے، Betting Company یا میچ فکسنگ کے معاملات میں ملوث کرنے کی کوشش ہو؟ اگر کوئی الزام یا ڈسپلنری کارروائی ہے تو اسے واضح شواہد اور شفاف تحقیقات کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔ محمد رضوان کا موبائل واپس کیا جائے، ان کی تذلیل بند کی جائے اور ان کی ساکھ کو بلاجواز نقصان پہنچانے سے گریز کیا جائے۔
سینیٹر(ر) مشتاق احمد خان
پاکستان رائٹس موومنٹ
Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my father. Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، لاہور نے 20 افغان اسٹوڈنٹس کو یونیورسٹی سے نکال دیا جن میں 7 فائنل ایئر کے اسٹوڈنٹس شامل ہیں، یہ کتنی بڑی زیادتی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، آپ امریکہ، برطانیہ، کینیڈا یا بیرونِ ملک کی کسی یونیورسٹی میں پڑھ رہے ہوں اور آخری سال آپ کو یونیورسٹی سے نکال دیا جائے تو آپ کو کیسا لگے گا؟
کیا مستقبل کے 20 ڈاکٹروں کو نکالنے سے پاکستان محفوظ ہو گیا ہے؟
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw