😱 بجلی انتہائی خطرناک ہے، لیکن ان پرندوں کے لیے کیوں نہیں؟ 🐦⚡
ہم سب جانتے ہیں کہ ان تاروں میں دوڑنے والا کرنٹ کتنا ہولناک ہے، لیکن یہ ننھے پرندے اس پر بڑے سکون سے بیٹھتے ہیں۔ آخر اس کے پیچھے کیا سائنسی وجہ ہے؟ ویڈیو دیکھیں اور جانیں کہ الیکٹرسٹی کا یہ قانون کیسے کام کرتا ہے! 🎥👇
*مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔*
ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
*@NNNEWS22*👇
https://t.co/JMug26QtjN