پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو پر خود گاڑی چلائی، سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ منصوبے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرتے رہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹول ٹیکس بھی خود ادا کیا۔
@BBhuttoZardari#ShahrahEBhuttoByPPP
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے پی ایس 115 کے صدر و رکن سندھ اسمبلی محمد آصف خان اور ماڑی پور ٹاؤن کے چیئرمین ہمایوں خان کی ملاقات
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو رکن سندھ اسمبلی محمد آصف خان نے سالان�� ترقیاتی اسکیموں پر عملدرآمد اور ماڑی پور ٹاؤن کے چیئرمین نے اپنی 11 یونین کونسلز کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا
کراچی: سالانہ ترقیاتی پروگرام میں پی ایس 115 کے اپنے حلقہ انتخاب میں پانی کے منصوبوں کو ترجیح دی گئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ
کراچی: پی ایس 11 کے حلقہ انتخاب میں چار کمیونٹی ہالز بنائے گئے جبکہ انڈور گیمز کے لئے ایک اسپورٹس کمپلکس بھی تعمیر کیا گیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ
کراچی: میئر بیرسٹر مرتضی وہاب نے آپ کے ترقیاتی وژن کی روشنی میں نیٹی جیٹی پل کی بحالی اور تزئین و آرائش کیلئے خصوصی اقدامات کیے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ
کراچی: کیماڑی میں فوڈ اسٹریٹ کے ایم سی کا شاہکار منصوبہ ہے جس کو زبردست عوامی پذیرائی مل رہی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ
کراچی: ماڑی پور ٹاؤن انتظامیہ نے سلطان آباد میں کوئنز فیملی پارک کو مکمل کردیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ
کراچی: شہر کے تمام ٹاؤن چیئرمین اور اراکین اسمبلی عوام کے مسائل کے حل اور شہر کی ترقی کے لئے اپنی مکمل توانائی کے ساتھ کام کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت
کراچی: سندھ حکومت ماہیگروں کو ڈیزل کی مد میں سبسڈی فراہم کرے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت
تاریخ کے اوراق سے: 27 اپریل 2022 کو پاکستان کے کم عمر ترین وزیر خارجہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک کی خارجہ پالیسی کو نئی سمت دینے کا عہد کیا اور محض 16 مہینوں کے مختصر عرصے میں وہ بیج بویا جسکے ثمرات آج پوری قوم کو واضح نظر آرہے ہیں۔
CM Sindh made a surprise visit of the Spencer Eye Hospital in Lyari to oversee the restoration and improvement work. He also spoke to the patients & inquired about the quality of services being rendered. OPD services are currently being offered free of cost & hopefully surgeries will start by May 2026 #KarachiWorks #HamaraShehar
Visited the historic Empress Market to oversee the restoration work being carried out by KMC. Encroachment from the centre has been removed & the grocery/vegetables/fruit section has also been restored. The vendors were extremely happy & appreciated that such a thing has happened for the 1st time & will improve their business #KarachiWorks #HamaraShehar
Pakistan is proud to have led with wisdom, resolve, and a steadfast commitment to peace, and remains deeply appreciative of the leadership of Iran and the United States for stepping back from the brink and choosing dialogue over devastation. I commend the tireless efforts of the leadership in Tehran, Washington, and Islamabad in creating the space for de-escalation and diplomacy to prevail.
This ceasefire offers a critical opening for the region to breathe, recover, and turn away from the shadow of a wider war. May this not remain merely a pause in conflict, but become the beginning of a durable peace, one that unlocks stability, promotes cooperation, and advances shared prosperity for our region and the world.
یہ وطن یہ شہر ہمارا ہے❤️
کراچی کا بیٹا مئیر بیرسٹر مرتضی وہاب اور ایم پی اے محمد آصف خان نے ایمپریس مارکیٹ میں جاری ترقیاتی کام اور تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا۔
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@murtazawahab1@KmcPakistan
فش ہاربر اتھارٹی میں اہم میٹنگ جس کی صدارت صوبائی وزیر محمد علی ملکانی نے کی۔ اجلاس میں ایم پی اے و پارلیمانی سیکریٹری فشریز محمد آصف خان، چیر پرسن فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی فاطمہ، فوجی افسران، SSP کیماڑی اور دیگر افسران نے شرکت کی
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
ماؤں اور بہنوں کی تالیاں اور اعتماد پر انکا شکر گزار ہوں، انشاءاللہ بہت جلد پورے کیماڑی بھٹہ ویلج، سکندرآباد اور سلطان آباد میں نئی سوئی گیس کی لائن ڈالنے جارہے ہیں۔ MPA محمد آصف خان
قلعہ ھمایوں کیماڑی PS115 کی تنظیم کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں بڑی تعداد میں جیالوں کی شرکت۔ اس موقع پر صدر محمد آصف خان، انفارمیشن سیکریٹری عبدالقادر، یوسف سواتی ڈاکٹر علاؤالدین اور ابرار اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@AseefaBZ
Member of the Provincial Assembly of Sindh, Muhammad Asif Khan, extends a warm welcome to the distinguished delegates who will be arriving in Karachi for the 2nd Joint CPA Asia & South-East Asia Regional Conference in February, and conveys his best wishes to the Honourable Speaker, Syed Awais Qadir Shah, and his team for the successful hosting of the conference.
@muhammadasif_3
#CPASindh2026
#ParliamentsOfTheFuture
#ProvincialAssemblyOfSindh