گوجرانوالہ بختے والا میں بارش کے دوران ٹرانسفارمر سے کرنٹ لگنےسے نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔
براہِ کرم بجلی کے کھمبوں، ٹرانسفارمرز اورلٹکتی تاروں سے محفوظ فاصلہ رکھیں۔
پشاور کے صحافیوں نے وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کی طبیعت صاف کردی
صحافی شیبا حیدر کا بنوں آپریشن سے متعلق سوال شفیع جان کو برا لگا
جواب دینے کی بجائے کالا چینل کالا چینل کہتے رہے
صحافی لحاظ علی نے شفیع جان کی طبیعت صاف کرتے ہوئے کہا
کہ سوال خیبرپختونخوا سے متعلق ہورہا ہے آپ بلوچستان کی مثال دیتے ہیں بات کسی اور طرف لیکر جاتے ہیں صوبے سے متعلق سوال پوچھا ہے تو جواب دیں
سر کے نیچےاینٹ تھی پاؤں پہ پاؤں رکھ کے سوگیا
غربت نے بچپن چھین لیا وہ وقت سے پہلے بڑا ہوگیا
جن ہاتھوں میں کھلونے ہونے تھے
وہاں محنت کی لکیریں ہیں
یہ کیسا شہر ھے
جہاں معصوميت بھی مزدوری کرتی ھے
نواز شریف کی آذاد کشمیر کا وزیراعظم بننے کی خواہشُ دراصل کشیریوں سے محبت کی عکاسی کرتی ہے ملک میں ڈویلپمنٹ کرانے کے کام میں کوئی دوسرا لیڈر نزدیک نزدیک بھی نہیں ہے آج کے اس پروگرام کے کلپ کے ساتھ آج سے نو سال قبل کی تصویر لواری ٹنل کے دورے کی ہے جو وہ اپنی سپریم کورٹ سے نااہلی سے محض سات دن قبل کی ہے انہیں علم تھا کہ اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ اور سپریم کورٹ انہیں نااہل ہر صورت کرنا چاہتے ہیں
نواز شریف نے آج بھی ڈولپمنٹ پر بات کی البتہ مریم نواز شریف نے سیاسی جواب پیپلز پارٹی کو ٹکا کر دیا
بیٹا باپ کا جنازہ پڑھاتا ہے لیکن یہاں تو باپ بیٹے کا
جنازہ پڑھا رہا ہے سوچو اس باپ کی کیا حالت ہو گی اور یہاں ایک حلوہ خور مولوی کو شہدا کی تنخوا ہضم نہیں ہو رہی 🥹🇵🇰🫡
زیارہ سے زیادہ شئر کرے اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساحل رسول چیمہ صاحب کا بہت بڑا ایکشن چشتیاں حاجی فلنگ سٹیشن ہائی وے روڈ چشتیاں کا پیٹرول پمپ پر چھاپہ، جہاں صرف ایک بٹن دبانے سے 10 لائنیں پیٹرول کم کر دیا جاتا تھا! عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں اور مکروہ دھندا کرنے والوں کا پول کھل گیا۔
کدھر ہیں وہ لنڈے کے ارسطو یو توبڑ جو اگر پنجاب میں گندی نالی کا پانی بھی دیکھ لیں تو گز گز زبان باہر آ جاتی ہے اور وزیر اعلی صاحب عشق عمران میں کہی ڈوب چکا ہے پشاور میں صرف 20 منٹ کی بارش شہر تالاب کا منظر پیش کرنے لگا 13 سالوں میں یہ کیا کرتے رہے ہیں
جاوید چوہدری لے دے گیا
جے یو آئی کے سربراہ جس کارگل کا آج پوچھ رہے ہیں تب کیوں نہیں پوچھا تھا جب مشرف کو وردی میں صدر بنوایا تھا تب اپوزیشن لیڈر تھے خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت تھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تھے اور ایل او ایف کے قوانین کو آئین کا حصہ بنوایا تھا ساری قانون سازی میں یہ شامل تھے مشرف سے خوب مراعات لے رہے تھے تب یہ باتیں مشرف سے پوچھ لیتے
مشرف نے نواز شریف کو بندوق کے زور پر باہر بھیجا اسلئے آپ نہیں کہہ سکتے کہ وہ کوئی ڈیل کر کے باہر گئے،
نواز شریف پر مشرف نے جھوٹے کیس بنائے اس لئے انکو یقین تھا کہ انکو ان انصاف نہیں ملے گا،
یوتھیوں کا لیڈر سابقہ انسان عمران خان 👇
طالبان القاعدہ اور مولانا فضل الرحمٰن (جے یو آئی، ف) پاکستان کو تقسیم کر کے پشتونستان کے قیام کے منصوبے کا حصہ ہیں !
یہ دعویٰ سابق CIA اہلکار سارہ ایڈمز نے تقریباً تین سال قبل کیا تھا ،
اب اگر مولانا ڈیزل کی حالیہ تقاریر بیانات اور مؤقف کا اس پس منظر میں جائزہ لیا جائے تو سارہ ایڈمز کی جانب سے آج سے تین سال قبل کیا جانے والا دعویٰ بلکل درست معلوم ہوتا ہے،،
جنگل میں آگ کی طرح پھیلائیں
فضل الرحمن کہتا ہے میں پارلیمنٹ کو نہیں مانتا پارلیمنٹ جعلی ہے میں لعنت بھیجتا ہوں
صحافی: آپ کو دس سیٹیں ملی ہیں آپ دس سیٹوں پر قابض ہیں پھر وہ بھی جعلی ہوئی اس سے استعفیٰ کیوں نہیں دیتے
فضل الرحمان: یہ کوئی سوال ہے ؟ 🤣🤣🤣
مزمل شاہ کی یہ ویڈیو نیازی کے سارے کردار پے بھاری ہے اور نیازی کی اندر کی غلاظت اٹھا کر باہر رکھ ڈالی
نیازی اگر مجھے وزیر اعظم بنانے کے لئے اپ سڑکوں پر آ کر خون نہیں بہاتے نہ تو اپ مسلمان ہیں اور نہ اپ کا ایمان ہے اور غیرت سے کوئی تعلق ایسی زندگی سے مر جانا بہتر ہے بقول نیازی
اندازہ کریں یہ مال پنجاب یا سندھ میں پکڑا گیا ہوتا تو پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کیا کررہا ہوتا ھے
یہاں اربوں روپے برآمد ہو گئے اور کوئی اسٹوری ہی نہیں
@JavedChOfficial
نوشیروان برکی کے دس ہسپتالوں کو 75ارب روپیہ دیا گیا صحت کارڈ کے نام پر اور باقی پورے کے پی کے ہسپتالوں کو 60ارب تقریباً اس شوکت خانم اور برکی فیملی نے ایک کے پی کے سے اتنا دھن بنا لیا ہے کہ گر یہ سارے شوکت خانم سے کمانے کی کوشش کرتے تو ان کو اک صدی لگتی،
یہ برکتیں ہیں شعور کی...!
بارڈر پر کھڑے ہو کر انڈیا کے چینلوں کو بیانیہ فراہم کرنے والا دلال ڈیزل
لوگوں اس منافق مولانا ڈیزل سے جتنا بچ سکتے ہو بچو
یہ خود تو موت کے خوف سے بلٹ پروف گاڑیوں میں گھومتا ہے اور افواج کے شہداء کو نشانہ بناتا ہے
ڈیزل تیری اگلی پیچھلی آنے والی ساری زندگی پر لعنت بیشمار
بہاولپور میں موجود ایک ایسا محل جہاں سونے کے برتنوں میں کھانا کھایا جاتا تھا اور نواب صاحب سونے کی کرسی پر بیٹھتے تھے۔ اس محل میں تب بھی لفٹ لگائی گئی تھی۔ قائداعظم جب اس محل میں آئے تو انہیں رولز رائس تحفے میں دی گئی اور بھٹو صاحب کو سونے کے برتنوں میں کھانا کھلایا گیا۔۔
اینکر : آپکا ذریعہ معاش کیا ہے ؟
مولانا کا جواب: غیبی مدد
کاش یہ غیبی امداد پاکستان کا قرض ہی اُتار دے🤔
ویسے سُننے اور پڑھنے میں یہی آیا ہے کہ انبیاء بھی بکریاں چرا کر محنت مزدوری کرتے تھے۰یہ ملاّ آخر کیا چیزہے کہ اسے کوئی کام کاج کرنے کی ضرورت نہیں؟ کونسا اسمیں سُرخاب کے پر لگے ہیں جو اسکے خنوادے کو اِدھر اُدھر سے کھانے کو مل جاتا ہے؟