" تبدیلی کا مارا "_ محمد عاصم
#theunseenstoriesofshops
یہ بابا آج مارٹ میں گیت گاتا، ناچتا داخل ہوا۔ مارٹ کے ملازم بھی اسے خوشی میں دیکھ کر اس کی خوشی میں شامل ہو گے۔
https://t.co/3CKr2bnv86
"نئے دور کے بے روزگار" _ محمد عاصم
#theunseenstoriesofshops
اسے ہماری سخت گیری کہیے یا نا اہلی کوئی ملازم سات دن سے زیادہ نہیں ٹکتا ، ایسا بھی ہوا ہے کہ جھاڑو اگر شیر خان نے لگایا تو کچرا عظیم نے اٹھایا۔۔
https://t.co/Tj5VmLTbyQ
" سیٹھ ! اے سیٹھ ۔ ۔ ۔ کچھ دیتا جا ۔ ۔ ۔ ! " _ محمد عاصم
اس کے جھریوں بھرے چہرے پر نقاہت ہی نقاہت لکھی ہوئی تھی ، بال الجھے ہوئے اور اس کی خوبصورت آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئی تھی
https://t.co/qCzpNTbPbW
" پتا نہیں جی۔ ابو کو پتا ہے " _ محمد عاصم
۱۳ مئی ۲۰۲۴ رات ابو کی طبیت خراب ہوئی تھی، شوگر دیکھی تو پانچ سو، خون کا بہاؤ دیکھا تو دو سو بیس
https://t.co/59BuEg9yFX
Rooh Kay Dahga | روح کے دھاگے کو | Bazam-e-Barkat-o-Faiz | Ayub Ismail #آبی | Poetry PodCast
روح کے دھاگے کو
کیسے میں روکوں
کیسے پرووُں
کیسے سمیٹوں
ایـᷩــᷴــⷰــⷽــــوب اسماعــᷞــͥــᷲــᷟــᷤــͥـــیل (آبی)