یہ فلسطین یا کشمیر کا کوئی منظر نہیں بلکہ مظلوم بلوچ قوم کی مائیں بہنیں اور بھائی ہیں جو اپنے پیاروں کے بازیابی کیلئے پرامن دھرنے میں بیھٹے تھے کہ اسلام آباد پولیس نے دھاوا بول کر پرامن مظاہرین پر تشدد کرکے انہیں گرفتار کرلیا
بلوچ ایک غیرت مند و باشعور قوم ہے جہاں بھی ریے اپنے قوم اپنی پہچان کو قائم و دائم رکھے گی ہزاروں کی تعداد میں تونسہ شریف میں بلوچ نسل کشی کے خلاف لانگ مارچ کا استقبال اسی کا نام تو یکجتی ہے اتحاد و اتفاق وقت کی ضرورت ہے

کوئی یہ خام خیالی میں نہ رہے کہ سردار اختر جان مینگل کے خلاف آپریشن ہوگا اور ہمارے لیے راہ ہموار ہوگی بلکہ وڈھ کی یہ چنگاری پورے بلوچستان میں پھیل کر بے قابو ہوگا