قتل چاھےایک انسان کاھوتمام انسانیت کاقتل ھےاسےروکنا چاھئیےلیکن آجکل وہ لوگ یوکرائن کےمقتولین پرمگرمچھ کےآنسوبہارھےھیں جوامریکیوں کےہاتھوں دس لاکھ عراقیوں اورچارلاکھ افغانوں کےقتل عام اورسعودی الائنس کےہاتھوں لاکھوں یمنی خاندانوں کی بربادی پرکبھی ایک لفظ نہ بول سکے
ھےنا عجیب بات!
خاتون جنت حضرت #فاطمة_الزهراء کے یوم ولادت کے موقع پرمحبان اہلبیت ع کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،سیدۃ النساء العالمین کا عظیم کردارخواتین کے لیے مشعل راہ ہے۔اپنی نسلوں کی پاکیزہ تربیت کےلیے اس ہستی کے گفتار وعمل سے استفادہ کرنا ہوگا جن ��ی عصمت کاذکر اللہ نے اپنی لاریب کتاب میں کیا ہے
شہید قاسم سلیمانی نےعالم اسلام کے خلاف امریکہ کے مذموم عزائم اور ورلڈ آرڈر کو خاک میں ملایا،امریکہ کی خطے میں شکست دراصل عالم اسلام کی فتح کا شادیانہ تھی۔سپر پاور کے زعم میں مبتلا امریکہ کو اگر لگام نہ ڈالی جاتی تو وہ مسلمان ریاستوں کو ٹکرے ٹکرے کردیتا-
#نحن_قاسم