حبیب اکرم صاحب غلط بیانی کر رہے ہیں کیونکہ 2024 میں ہم دونوں ایک ہی چینل سے وابستہ تھے اور میری ذمہ داری پختونخوا کو کور کرنا تھا لیکن پختونخوا کے سروے کے لئے "نامعلوم " وجوہات کی بنا پر مجھے الگ کر کے حبیب اکرم کو لاہور سے بھیجا گیا اور اس نے "ایجنڈے" کے مطابق سروے رپورٹ بنائی۔
ہمارے پالیسی ساز کیا پالیسیاں بنا رہے ہیں؟
یہ کون سی عقل کی پالیسی ہے کہ آج پاکستان ایک محصور مملکت کی شکل اختیار کر گیا ہے؟مولانا فضل الرحمان نے پشین جلسے میں اہم سوالات اٹھا دئیے
(میں تو کل مصروف تھی نہ دیکھ سکی لیکن کیا یہ جلسہ مین سٹریم میڈیا نے دیکھایا ؟)
یہ مولانا کی جمعیت علمائے اسلام کا بلوچستان کے علاقے پشین میں جلسہ عام ہے پاکستان میں اس وقت کوئی دوسری جماعت بلوچستان میں اتنا بڑا جلسہ نہی کر سکتی ہے اور یہ اس بلوچستان میں جہاں سرکاری لیڈر آف اپوزیشن باغیوں کی حمایت کرتا یہ پاکستان کی بات کر رہے ہیں
بلوچستان میں مولانا فضل الرحمن کا بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ
عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر قومی میڈیا کی نظروں سے اوجھل رہا
سوشل میڈیا پر بھی زیادہ متحرک نہ ہونے کی وجہ سے جے یوآئی اس جلسہ کا اس طرح فائدہ نہ اٹھا سکی
آپ کا کیس ہائی کورٹ میں زیر سماعت آپ کی درخواست یہاں لگ کیسے گئی سپریم کورٹ ،
وکیل ایمان مزاری! سر چھوڑیں اس کو بس آپ سزا معطل کر دیں،
کس قانون کے تحت معطل کریں؟
وکیل! یہ دیکھیں یورپین یونین کے بندے آئے آپ بس ہمیں اپنے دست شفقت تلے لے لیں،
آپ قانون تو دکھائیں کس قانون کے تحت دست شفقت فرمائیں، سپریم کورٹ
وکیل ایمان، سر پہلے اسی عدالت سے ہمیں مستفید کیا جاتا تھا اتنے سوالات تو نہیں ہوتے تھے،
جی انہی شفقت والے دستوں کے سبب پارلیمان نے ترمیم کی صورت پورا دست ہمیں دیا ہے. سپریم کورٹ
پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی اپنے ہی صوبائی صدر جنید اکبر کو پر حملہ آور ہیں۔یہ وہی اقبال آفریدی ہیں جن کے بیٹے نے والد کے اثر و رسوخ پر بلیو پاسپورٹ حاصل کر کے بیرون ملک اسے سرنڈر کیا اور اسائلم کی درخواست دے دی!
مولانا فضل الرحمن کا مولانا ادریس کے قاتل دھشت گردوں کے لیے انتہائی سخت پیغام ۔
"تم قاتل ہو، مرتد ہو اور تمھارا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔"
ہم نے پاکستان میں تمام مکاتبِ فکر کے علماء کے ساتھ متفقہ طور پر کراچی سے لیکر چترال تک اتفاق کے ساتھ یہ اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے اندر اسلحہ اٹھانا شرعا ناجائز ہے ، متفقہ طور پر ، تحریری طور پر لیکھا ہوا فیصلہ
پاکستان کے طول عرض کے لاکھوں علماء کیا دین کو نہیں سمجھتے؟
اور تم بھگوڑے اسلام کو سمجھتے ہو!
اپ کی حیثیت بھگوڑے کی ہے۔ اپنے اپ کو مجاہد کہتے ہو ؟ شرم نہیں آتی !
تم مولانا سمیع الحق کو شہید کرو گے ؟
میں تمہیں مجاہد کہونگا ؟
تم مولانا حسن جان کو شہید کرو گے میں تمہیں مجاہد کہونگا ؟
تم شیخ ادریس کو شہید کروگے ۔ میں تمہیں مجاہد کہونگا ؟
ہم پڑھے لیکھے لوگ ہیں ۔ہم تمہاری طرح جاہل نہیں۔
چارسدہ:
انہیں جرات کیسے ہوتی ہے کہ وہ مفتی محمود کو مرتد کہتے ہہیں ؟
اکابر علماء کو مرتد کہتے ہیں؟
انہیں جرات کیسے ہوتی ہے کہ وہ مولانا عبدالحق کو مرتد کہتے ہیں؟
انہیں جرات کیسے ہوتی ہے کہ وہ حضرت درخواستی کو مرتد کہتے ہیں؟ انہیں جرات کیسے ہوتی ہے کہ وہ احمد علی لاہوری کو مرتد کہتے ہیں؟
انہیں جرات کیسے ہوتی ہے کہ وہ مفتی اعظم ہند کو مرتد کہتے ہیں؟ انہیں جرات کیسے ہوتی ہے کہ وہ مولانا حسین احمد مدنی شیخ الاسلام کو مرتد کہتے ہیں؟
ان کو مرتد کہنا دراصل یہ ثابت کرتا ہے کہ اپنے اپکو مرتد کہنا ہے
جمعیت علماء اسلام کو مرتد کہنا علماء کرام کو مرتد کہنا یہ دلیل ہے کہ تم قاتل مرتد ہواور تمہارا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں
مولانا فضل الرحمان
اور ناظرین آپ نے سید مزمل شاہ کا تجزیہ صرف سننا ہے جبکہ ایثار رانا اور عمر دراز گوندل کے چہرے پر بدلتے تاثرات کو غور سے دیکھنا ہے
آج یہ ثابت ہوگیا کہ یہ دونوں صحافی نہیں بلکہ ایک کلٹ کے چغادری ہیں جنہوں نے صحافت کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے
میں نئیں مانتا خان کو گولی لگی تھی
اسکا ثبوت یہ ہے کہ جب رینجر نے کان سے پکڑ کے اٹھایا تو اسکے بعد سے آج تک کبھی ٹانگ پر پٹی نہیں دیکھی
ناظرین حسن مرتضیٰ نے ایک مرتبہ پھر دُنبہ چکی کی بولتی بند کردی🔥
جب شہباز شریف وزیر اعلی تھے تو ایک دفعہ پنجاب اسمبلی میں قاف لیگ کی ایم پی اے ثمینہ خاور کیطرف سے سوال آیا تھا کہ بیرون ملک دورے پر کتنی دفعہ اور کہاں گئے اور اخراجات کی تفصیل مانگی گئی جواب میں تفصیل فراہم کی گئی اور یہ کہ ہر دفعہ وزیر اعلی نے اپنا اور اپنے سٹاف کا ٹکٹ اپنی جیب سے خریدا اور وزراء نے اپنے ٹکٹ خود خریدے
آپ یہ چیک کریں اس ملک میں کیا چل رہا ہے اور کس لیول پر چل رہا سہیل آفریدی کمشنر پشاور کمشنر پشاور ریاض محسود کو کہہ رہا افغان شہریوں کے شناختی کارڈ کا مسلہ حل کریں اور کمشنر نے کیا جوابی جوتا مارا ہے کہ اگر یہ واپس افغانستان جا رہے تو پھر تزکرہ کیوں کریں ؟
کافی کیوں پلائی:
گو میں خود تو کنونشن سنٹر جانے والوں میں سے نہیں تھا مگر مجھے حیرت جو لوگ اس بات پر تنقید کررہے ہیں کہ غیر ملکی مہانوں کی کافی یا کھانے سے تواضع اور اچھے انٹرنیٹ اور باعزت مہمان نوازی کیوں کی گئی۔
اللہ والیو پاکستان کی پہچان مہمان نوازی ہے۔ ان میں سے کچھُ صحافی زندگی میں پہلی بار پاکستان آئے ہیں ان کے زہنوں میں ملک کا مثبت تصور اجاگر کرنے کے لیے اگر ہم سے چندہ کرکے بھی ان کی مہمان نوازی کی جاتی تو میں چندہ دے دیتا۔۔ جس جس نے اچھی مہمان نوازی کی اس ملک کی عزت کے لیے اس کو شاباش۔
رہی بات خبر کی تو دونوں ممالک کے وفود اپنے صحافیوں کو اپ ڈیٹ کر رہے تھے پاکستان ثالثی کر رہا تھا اگر وہ خبر لیک کرتے تو دونوں ممالک کی ناراضگی کا خدشہ تھا۔ ویسے بھی خبر خود ڈھونڈنی ہوتی ہے منہ میں نوالے کی طرح نہیں ڈالی جا سکتی۔