🔴 مغربی کنارے کے ایک گ��ؤں میں رہنے والے بوڑھے فلسطینی
جب اسرائیلی فوجی اس کا گھر گرا رہے تھے اور وہ اپنی آواز مسلمانوں تک نہ پہنچا سکا۔
تو اس نے اذان دے کر اپنی فریاد اللہ تک پہنچائی!
“ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتے ہیں۔ ہمارے 70–80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کا بچہ ڈیلیور کیا جو 9 ماہ کی حاملہ تھی اور جس کا سر کٹ چکا تھا۔ براہِ کرم اس دہشت اور ہولناکی کو روکیں “
آسٹریل��ی خواتین ڈاکٹرز کا غزہ سے بیان
ایک روسی خاتون حج کے دوران ایک نائیجیرین خاتون سے ملی تو اس نے کہا:
"تم نائیجیریا سے ہو اور میں روس سے ہوں ہم ایک ہی زبان نہیں بول سکتے لیکن ہم ایک ہی عربی زبان سے عبادت اور دعا مانگتے ہیں اسطرح ہم ایمان میں بہنیں ہوئیں"
بالکل درست کہا اسلام کی یہ خوبی یہ رنگ نسل زبان سے آزاد ہے
علیم خان کے چینل نے بالآخر سچائی پر مبنی ایک رپورٹ چلوا ہی دی، جس میں شہباز شریف کی ہائبرڈ حکومت کے ہاتھوں پاکستان کا ستیاناس کرنے کی مکمل روداد بیان کی گئی ہے۔
ہم سماء ٹی وی کو مدتوں بعد سچ بولنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 👍
پکا کلین سویپ ہوگا گلگت بلتستان میں! عمران خان ایک بار بھر ہرائے گا تمام سیاسی جماعتوں کو اور ان کے رکھوالے عاصم منیر کو۔
بومرز- اٹس اوؤر
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
محسن بیگ🚨وزیر خزانہ کے بارے دھماکہ خیز انکشاف
"وہ تو شام کو ہوش میں نہیں ہوتا بلکہ سارا دن دفتر میں بھی پی رہا ہوتا ہے"
اس سے جان چھڑوا لیں یہ آئی ایم ایف کے سامنے لیٹا ہوا ہے یہ باہر سے آیا ہوا بینک کا ا��ک ملازم ہے یہ کیا خاک پاکستان کا بھلا کرے اسکو آن ائیر جانے دیں
غیرمسلم ��ونیورسٹی کے باوجود ہارورڈ یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب کے دوران اتنے بہترین طریقے سے قرآن پاک کی تلاوت کی گئی انتہائی روح پرور مناظر ماشاء اللہ
منسٹر کالونی میں شہباز شریف نے ایسے افراد کو بھی سرکاری گھر الاٹ کر رکھے ہیں جو وزیر نہیں ہیں۔ اس کے باوجود ان میں سے بعض نے مبینہ طور پر 5 کروڑ روپے تک پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے اپنے گھروں کی مرمت اور تزئین و آرائش پر خرچ کر دیے ہیں۔ یہ وہ رقم ہے جس سے با آسانی 1 کنال کا نیا گھر تعمیر کیا جا سکتا ہے۔
@SanaullahDawn
قالَ النبی ﷺ: اے لوگو! دشمن سے مقابلے کی تمنا نہ کرو، بلکہ الله سے عافیت مانگو. ہاں، جب اُن سے تمہارا آمنا سامنا ہوجائے تو پھر صبر سے کام لو. اور جان لو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے. بخاری 2966، 3025 (مسلم 4542؛ ابوداؤد 2631؛ مسند احمد 19324؛ حاكم 2413؛ مشکوٰۃ 3930)
گھر بند ہے تو کیا ہوا؟ پاکستان میں تو ہے نا؟ جب کوئی بھی گھر پاکستان میں ہے تو اس پر فرض ہے کہ حکمرانوں اور ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کی IPPs کے ہاتھوں لٹنے کے لئے ہر دم تیار رہے۔
اور اربوں روپے کے جہازوں اور ان کے غیر ملكی پائلٹس کی تنخواہیں بھی ظاہر ہے ہم سب کا قومی فریضہ ہے
سب ملک وہیں سے تیل خریدتے ہیں جہاں سے پاکستان خریدتا ہے ۔۔جب پالیسی بنانی ہوتی ہے کہ بوجھ کون برداشت کرے گا تو حکومت ڈیسائڈ کرتی ہے کہ عوام پر بوجھ ڈالا جائے ۔اور حکومت نے سوچا کہ جب عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھ رہی ہیں تو حکومت کا خزانہ بھی بھر جائے ۔حالانکہ بھارت میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ بوجھ عوام پر نہیں ڈالنا ۔ فرخ سلیم
@SaleemFarrukh
ویڈیو دیک��نے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
شہباز شریف نے شبانہ روز انتھ�� محنت کر کے پیٹرول 150 سے 382 تک پہنچایا۔ پٹواری کہتے ہیں: قوم احسان مند ہو۔ سالار سلطان زئی
@MeFixerr
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan